ETV Bharat / city

Collective Wedding in Jaipur: شیخ برادری کا اجتماعی شادی پروگرام 25 دسمبر کو - jaipur news

ریاست راجستھان کے جے پور میں شیخ برادری کی جانب سے اجتماعی شادی پروگرام 25 کو منعقد Collective Wedding Program in Jaipur کیا جائے گا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے شادیوں میں فضول خرچی پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

Collective marriage in jaipur
Collective marriage in jaipur
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 11:45 AM IST

جے پور: راجستھان کے جے پور میں شیخ برادری کا دوسرا اجتماعی شادی Collective marriage in jaipur پروگرام ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے علاقے میں واقع گرانڈ ویلی میں 25 دسمبر کو منعقد ہوگا جس کی تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے
ہفتہ کے روز شیخ برادری سے تعلق رکھنے والے تمام کارکنان کو اجتماعی شادی سے متعلق ذمہ داریاں سپرد کی گئیں۔

شیخ برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہماری برادری کی جانب سے اجتماعی شادی پروگرام 25 دسمبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔ اس اجتماعی شادی Collective Marriage in Jaipur پروگرام میں 53 جوڑے اپنی زندگی کا نکاح قبول کر نئی زندگی کا آغاز کریں گے۔

وہیں نوجوانوں کا کہنا تھا کہ کہ ہم لوگوں کی جانب سے اجتماعی شادی پروگرام وقت وقت پر منعقد کیے جاتے تھے لیکن کورونا کی وبا کی وجہ سے اس طرح کے پروگرام منعقد نہیں کیے جاسکے۔

مزید پڑھیں:

نوجوانوں نے مزید کہا کہ اس پروگرام کا مقصد فضول خرچی پر قابو پانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.