ETV Bharat / city

جےپور: چہلم کے موقع کربلا جانے والے راستوں کو کیا گیا سیل - कर्बला जाने वाली सड़कों को किया गया सील

ریاست راجستھان میں امام حسین کا چالیسواں آج یعنی منگل کے روز عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ لیکن کورونا وائرس کے سبب کسی طرح سے کوئی بڑا پروگرام منعقد نہیں ہو رہا ہے۔

roads of karbala were blocked on the occasion of chehlum
چہلم کے موقع کربلا جانے والے راستوں کو کیا گیا سیل
author img

By

Published : Sep 28, 2021, 7:46 PM IST

چہلم کے موقع پر جے پور کے رام گڑھ موڑ علاقے میں واقع کربلا شریف میں مختلف رسومات کو مکمل کرنے کے لیے خواتین کا ہجوم کثیر تعداد میں پہنچتا تھا، لیکن اس مرتبہ کورونا کی وجہ سے راجستھان حکومت کی ایڈوائزری کے مطابق چند لوگوں کو ہی کربلا شریف میں جانے دیا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کربلا درگاہ جانے والے تمام راستوں کو پولیس کی جانب سے بیریکیٹنگ لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے جوان جگہ۔ جگہ پر تعینات کیے گئے ہیں۔ وہی پولیس محکمے کے تمام اعلیٰ افسران علاقے میں مستعدی کے ساتھ جگہ۔ جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

اے ڈی سی پی شمال سمن چودھری نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ آج حضرت امام حسین کے چالیسویں کے موقع پر پولیس انتظام کافی چاک چوبند ہیں۔ کربلا شریف آنے والے راستوں کو پوری طرح سے سیل کیا گیا ہے، چند لوگوں کو ہی کربلا شریف میں داخلہ دیا جا رہا ہے۔ ہمارے جوان کافی مستحدی کے ساتھ میں اپنی ڈیوٹی کو انجام دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

راجستھان میں ریٹ کا امتحان جاری، شام چھ بجے تک انٹرنیٹ خدمات بند

انہوں نے کہا کہ چہلم کے موقع پر خواتین کا ہجوم اس علاقے میں زیادہ رہتا ہے۔ اس لیے یہاں پر خاتون پولیس کو بھی بھاری تعداد میں تعینات کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.