ETV Bharat / city

جےپور: نگم اتخابات میں آر ایل پی اتارے گی اپنے امیدوار - امیدواروں کے نام کا اعلان

راجستھان کے دارالحکومت جےپور، کوٹا اور جودھ پور میں ہونے والے نگر نگم کے انتخابات میں کانگریس اور بی جے پی کے ساتھ ساتھ اب راشٹریہ لوک تانترک پارٹی (آر ایل پی) بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارے گی۔

RLP decided to field its candidates in elections
نگم اتخابات میں آر ایل پی اتارے گی اپنے امیدوار
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 6:07 PM IST

راشٹریہ لوک تانترک پارٹی (آر ایل پی) کے سربراہ اور ناگور پارلیمانی حلقہ سے رکن پارلیمنٹ ہنومان بینیوال نے پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارنے کا اعلان کیا۔

ہنومان بینیوال نے کہا کہ نوجوان یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ راشٹریہ لوک تانترک پارٹی نگر نگم کے انتخابات میں اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارے، جس کے مدنظر ہم لوگوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس بار شہری انتخاب میں ہماری پارٹی امیدواروں کو میدان میں اتارےگی۔

ویڈیو

ہنومان بینیوال نے مزید کہا کہ گزشتہ چند روز سے جو امیدوار میدان میں اپنی قسمت آزمانے والے ہیں۔ ان کا بایو ڈیٹا لیا جا رہا ہے اور آج شام تک تمام امیدواروں کے نام کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہری علاقے میں بھی ہماری پارٹی کا دبدبہ قائم ہو رہا ہے، ہنومان بینیوال نے بتایا کہ جےپور نگر نگم کے انتخابات کے لیے کھیوسر سے رکن اسمبلی نارائن بینیوال کو انچارج بنایا گیا ہے۔ یہ لوگ امیدواروں کا بائیو ڈیٹا جمع کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.