ETV Bharat / city

Reaction on Rahul Gandhi's Statement: 'راہل گاندھی کو اس طرح کا بیان نہیں دینا چاہیے'

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 6:30 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں گذشتہ روز اتوار کو کانگریس کے سینیئر رہنما راہل گاندھی کی جانب سے جس طرح سے بیان دیا گیا ہے۔ راجستھان کی مسلم تنظیمیں راہل گاندھی کے اس بیان کی مخالفت کر رہی ہیں۔

Reaction on Rahul Gandhi's statement
'راہل گاندھی کو اس طرح کا بیان نہیں دینا چاہئے'

جے پور: راہل گاندھی کے بیان کے بعد میں مسلم تنظیموں کے ذمہ داران کی جانب سے اپنے خیالات کا اظہار Muslim organizations Leaders Reaction on Rahul Gandhi Statement بھی کیا گیا۔ مسلم تنظیموں کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ جس طرح سے راہل گاندھی نے گزشتہ روز جے پور میں بیان دیا ہے، وہ صحیح نہیں ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی مہنگائی کو لے کر ریلی میں خطاب کرنے کے لیے پہنچے تھے لیکن مہنگائی سے متعلق انہوں نے کسی طرح کی کوئی بھی بات نہیں کی۔ وہیں جس طرح سے آج پورے بھارت میں بجلی کی قیمتیں راجستھان میں نظر آرہی ہیں، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان کی بلندیوں پر نظر آرہی ہے لیکن باہر گاندھی نے اس سے متعلق زیادہ بیان نہیں دیا۔ انہوں نے جو بیان دیا ہے وہ پوری طرح سے غلط ہے۔ ان کو اس طرح کا بیان راجستان میں نہیں دینا چاہیے تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Owaisi Slams Rahul On Hindutva: 'ہندوؤں کو اقتدار میں لانا کانگریس کا سیکولر ایجنڈا'

واضح رہے کہ گزشتہ روز اتوار کو ریلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں ہندو ہوں، ملک ہندوؤں کا ہے، ہم لوگوں کو یہاں سے ہندوتوا والے لوگوں کو بھگانہ ہوگا۔ ان کے اس بیان کے بعد میں راجستھان کی سیاست میں بھونچال آ گیا ہے۔ وہیں بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے ان کے بیان کو غلط قرار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.