ETV Bharat / city

'عازمین کی خدمت کے لیے نہیں، لوگ ذاتی مفاد کے لیے جاتے ہیں'

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں منعقد حج کانفرنس اور استقبالیہ پروگرام سے خطاب کرتے ریاستی وقف بورڈ کے چیئرمین خانو خان نے عجیب و غریب بیان دیتے ہوئے کہا کہ عازمین حج کی خدمت کے لیے لوگ مقدس مقام پر جاتے ہیں تو ذاتی مفاد کے حل کرنے لگ جاتے ہیں جسے سن کر شرکاء سکتے میں پڑ جاتے ہیں۔

خانو خان، چیئر مین وقف بورڈ، راجستھان
خانو خان، چیئر مین وقف بورڈ، راجستھان
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 11:44 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ 'میرے پاس ان تمام لوگوں کے نام بھی موجود ہیں جو گزشتہ کئی برس سے حاجیوں کی خدمت کے لیے وہاں پر جاتے ہیں اور سیر سپاٹ کرنے کے لیے نکل جاتے ہیں، اور حاجیوں کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں۔

'عازمین کی خدمت کے لیے نہیں لوگ ذاتی مفاد کے لیے جاتے ہیں'

اس لئے جو لوگ حقیقت میں حاجیوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں وہ لوگ وہاں نہیں جا پاتے اور مایوس ہوکر گھر ہی رک جاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ 'میں ان تمام لوگوں سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ جو لوگ حقیقت میں حاجیوں کی خدمت کے جذبے سے اس مقدس مقام جانا چاہتے ہیں تو ان لوگوں کو جانے دیں۔

اتنا ہی نہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'میں ان تمام لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ وہ آخرت میں قیامت کے دن خدا کے سامنے پیش ہوں گے اس لیے وہ اچھی نیت کے ساتھ وہاں جائیں'۔

وہیں ریاستی حکومت میں اقلیتی وزیر محمد صالح نے کہا کہ عازمین حج کی خدمت کے لیے تجربہ کار لوگوں کو بھیجا جاتا ہے تاکہ حجاج کرام کا اچھی طرح خیال رکھ سکیں۔

Intro:وہی اقلیتی وزیر صالح محمد کا کہنا ہے کہ جو تجربے کار لوگ ہوتے ہیں انہیں بھیجا جاتا ہے حاجیوں کی خدمت کے لیے

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع رویندر مچ پر آج ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے حج کانفرنس اور استقبالیہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا... پروگرام کے مہمان خصوصی ریاستی حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد تھے.. لیکن جب راجستھان وقف بورڈ کے چیئرمین خانو خان کو تقریر کے لیے سٹیج پر بلایا گیا تو انہوں نے ایسا بیان دے دیا جسے سن کر وہاں پر بیٹھے ہوئے تمام لوگ حیرت میں پڑ گئے... خانو خان نے کہا کہ کی جو بھی لوگ عازمین حج کی خدمات کے لئے لیے اس مقدس جگہ پر جاتے ہیں تو وہ لوگ وہاں پر جاتی مفاد حل کرنے لگ جاتے ہیں.. اتنا ہی نہیں انہوں نے کہا کی میرے پاس ان تمام لوگوں کے نام بھی موجود ہیں جو گزشتہ کئی برس سے حاجیوں کی خدمت کے لیے وہاں پر جاتے ھیں اور وہاں پر سیر کرنے کے لیے نکل جاتے ہیں اور حاجیوں کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں... اس لئے جو لوگ حقیقت میں حاجیوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں وہ لوگ وہاں نہیں جا پاتے اور مایوس ہوکر گھر ہی رک جاتے ہیں... انہوں نے کہا کہ میں ان تمام لوگوں سے یہ اپیل کرتا ہوں کی جو بھی لوگ حقیقت میں حاجیوں کی خدمت کرنے کے لئے اس مقدس جگہ پر جانا چاہتے ہیں تو ان لوگوں کو جانے دے... انہوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ میں ان تمام لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ وہ آخرت میں قیامت کے دن خدا کے سامنے پیش ہوں گے اس لیے وہ اچھی نیت کے ساتھ میں وہاں پر جائیں...

Conclusion:تجربے کار لوگوں کو بھیجا جاتا ہے

وہی پورے معاملے کے بعد ریاستی حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد کا کہنا ہے کے جو بھی بھی تجربے کار لوگ ہوتے ہیں انہیں حاجیوں کی خدمت کے لیے بھیجا جاتا ہے.. ریاستی حکومت اس جانب پوری توجہ دے رہی ہے کہ کسی بھی طرح سے کوئی بھی پریشانی عازمین حج کو حج کے درمیان نہیں آنے دی جائے گی...

بائٹ - خانو خان, راجستھان وقف بورڈ چیئرمین

بائٹ - صالح محمد. اقلیتی وزیر حکومت

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
6375339970

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.