ETV Bharat / city

جے پور: سیاحتی مقامات پر کورونا گائڈ لائنس کی خلاف ورزی - راجستھان میں کورونا وبا

راجستھان میں کورونا وبا کا قہر کم ہونے کی وجہ سے راجستھان حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کو کھولنے کا فیصلہ لے لیا گیا۔

سیاحتی مقامات کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی

author img

By

Published : Jul 29, 2021, 6:20 PM IST

راجستھان میں کورونا وبا کا قہر کم ہونے باعث راجستھان حکومت نے سیاحتی مقامات کو کھولنے کا فیصلہ کیا لیکن ان سیاحتی مقامات پر جو سیاح اور مقامی باشندے تفریح کرنے کے لئے پہنچ رہے ہیں ان کے چہرے پر ماسک نظر نہیں آرہا ہے، لوگ سوشل ڈسٹنسنگ پر بھی عمل کرتے ہوئے نظر نہیں آرہے ہیں۔

سیاحتی مقامات کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی

لوگوں کا ہجوم یہاں پر الگ الگ جگہوں پر نظر آرہا ہے، بڑی بات یہ ہے کہ ایسے لوگوں کے خلاف نہ تو کوئی کارروائی کی جارہی ہے اور نہ ہی کوئی سمجھانے والا ان لوگوں کو نظر آرہا ہے۔

بہرحال جس طرح کا منظر جے پور کے جل مہل، آمیر نہار گڑھ سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر نظر آرہا ہے اس کے مدنظر یہی کہا جاسکتا ہے کہ عوام کورونا کو لیکر سنجیدہ نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راجستھان حکومت کے خلاف مسلمانوں کی ناراضگی جائز ہے: واجب علی

سیر و تفریح کرنے آئے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ جس طرح کا منظر یہاں پر نظر آرہا ہے اس کے مدنظر یہی کہا جاسکتا ہے کہ جلد ہی کورونا وبا میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوسکتا ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ نہ تو یہاں پولیس نظر آرہی ہے اور نہ ہی انتظامیہ کا کوئی خدمت گار، جو بھی لوگ یہاں پر تفریح کرنے کے لیے پہنچ رہے ہیں وہ لوگ حکومتی گائڈ لائنس کا خیال نہیں رکھ رہے، ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسے لاپرواہ لوگوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.