ETV Bharat / city

راجستھان: ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک - بالوترا میں چار گاڑیوں کے تصادم میں

بالوترا میں چار گاڑیوں کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں تقریبا 7 لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ ہلاک شدگان کے گاؤں میں چیخ و پکار مچی ہوئی ہے۔

Rajasthan barmer : 4 died in road accident
راجستھان: ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 1:40 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:56 PM IST

حادثے میں مرنے والے کسی رشتہ دار کے تعزیتی اجلاس میں شامل ہونے کے لیے جا رہے تھے تبھی کریٹا، بولیرو، ٹرک اور ٹریلر میں تصادم ہو گیا اور چار افراد اس حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

راجستھان: ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

حادثے میں مرنے والے چاروں افراد پچپدرا کے باشندہ تھے۔ واضح رہے کہ حادثے کی اہم وجہ پولیس بیریکیڈس بتایا جا رہا ہے۔

اس حادثے میں بھگوان چندر سکنلیچا، کمل کیشور سکنلیچا، گیان لتا دیوی اور یش سکنلیچا فوت ہو گئے۔گیان لتا دیوی اور یش سکنلیچا کمل کیشور سکنلیچا کی اہلکہ اور بیٹا ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.