ETV Bharat / city

جے پور میں موسلا دھار بارش، عوام نے لی راحت کی سانس - مشکلات کا سامنا

ریاست راجستھان کے کئی اضلاع میں موسم نے کروٹ بدلی اور موسلا دھار بارش کی وجہ سے موسم خوشنما ہو گیا۔

جے پور میں موسلا دھار بارش، عوام نے لی راحت کی سانس

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 7:03 PM IST

ریاست راجستھان میں دارالحکومت جے پور سمیت مختلف مقامات میں موسم نے کروٹ بدلی اور موسلا دھار بارش کی وجہ سے موسم خوشنما ہو گیا۔

جے پور میں جمعے کو بعد دوپہر موسلا دھار بارش کا دور قریب 15 منٹ تک جاری رہا اس درمیان لوگوں نے بارش کا خوب لطف اٹھایا۔

جے پور میں موسلا دھار بارش، عوام نے لی راحت کی سانس

بارش اتنی تیز تھی کہ دارالحکومت جے پور کے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا اس وجہ سے گاڑی چلانے والے لوگوں کو کافی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

وہیں بارش کی وجہ سے عوام نے شدت کی گرمی سے راحت کی سانس لی۔

واضح رہے کہ راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں حالیہ دنوں گرمی کے قہر کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.