ETV Bharat / city

گرونانک کی 550 ویں برسی کے موقع پر دوڑ کا اہتمام - صحافیوں سے بات چیت

ویسے تو گرونانک کی برسی کئی ممالک میں منائی جاتی ہے لیکن اس دفعہ راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں منائی جانے والی برسی کافی خاص ہوگی۔

گرونانک کی 550 ویں برسی کے موقع پر دوڑ کا اہتمام
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 6:15 PM IST

یہ گروہ نانک صاحب کی 550 ویں برسی ہے، اس لیے 550 طالب علم سمیت برادری کے لوگوں کی جانب سے ایک دوڑ کا اہتمام کیا جائےگا۔ بھارت میں گرونانک صاحب کی برسی کے موقع پر جے پور میں اس طرح کا یہ پہلا پروگرام ہوگا۔

گرونانک کی 550 ویں برسی کے موقع پر دوڑ کا اہتمام

اس بات کی تصدیق ریاستی سکھ برادری کے اعلی ذمہ داروں نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہی۔ ذمہ داروں کا کہنا تھا یہ دوڑ جےپور کے الگ الگ علاقوں سے ہو کر گزرے گی۔ اس دوڑ کے علاوہ پورے مہینے تک کئی طرح کے پروگرام کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کی اس دوڑ میں گرو نانک کے پیغاموں کو عوام تک پہنچایا جائے گا۔

صحافیوں سے بات چیت کے دوران تمام برادری کے ذمہ داروں کی جانب سے دوڑ کے موقع پر پہنے جانے والے ٹی شرٹ کو بھی لانچ کیا گیا۔ اس موقع پر اقلیتی دفتر کے سابق چیئرمین جسبیر سنگھ سمیت برادری کے تمام اعلی ذمہ دار موجود رہے۔

Intro:سکھ برادری کے اعلیٰ ذمہ داروں نے کئی صحافیوں سے بات چیت

Body:جےپور. ویسے تو گرو نانک کی برسی عالم بھر میں منائی جاتی ہے لیکن اس بار دارالحکومت جے پور میں منائی جانے والی برسی کافی خاص ہوگی... کیونکہ یہ گروہ نانک صاحب کی 550 ویں برسی ہے اس لیے 550 طالب علم سمیت برادری کے لوگوں کی جانب سے ایک دوڑ نکالی جائے گی... بھارت میں گرو نانک صاحب کی برسی کے موقع پر یہ ہے اس طرح کا پہلا پروگرام ہوگا... یہ بات ریاستی سکھ برادری کے اعلی ذمہ داروں نے صحافیوں سے بات چیت کے درمیان کہی.. ذمہ داروں کا کہنا تھا یہ دوڑ جوڑوں پر مکمل جیپور کے الگ الگ علاقوں سے ہو کر گزرے گی... اس دور کے علاوہ بھی ایک ماہ تک کی طرح کے پروگرام کا اہتمام بھی کیا جائے گا... انہوں نے بتایا کی اس دوڑ میں گرو نانک کا جو پیغام اچھے کام کرو, حقیق مائی سے پیسہ خرچ کرو اور ہر ضرورت مند کی مدد کرو یہ پیغام عام عوام تک پہنچایا جائے گا...

Conclusion:ٹی شرٹ لونچ کیا

صحافیوں سے بات چیت کے درمیان تمام برادری کے ذمہ داروں کی جانب سے دوڑ کے موقع پر پہنے جانے والے ٹی شرٹ کو بھی دکھائے گیا... اس موقع پر پر اقلیتی دفتر کے سابق چیئرمین جس بیر سنگھ سمیت برادری کے تمام اعلی ذمہ دار موجود رہے... سبھی لوگوں نے اپنی اپنی بات کو میڈیا کے سامنے رکھا..

بائٹ- اجے پال سنگھ, ریاستی صدر سیکھ برادری

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.