ETV Bharat / city

حکومت پیچھے ہٹے یا نہیں ہم دو قدم آگے رہیں گے

جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طالبات کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت۔

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 6:33 PM IST

حکومت چاہے پیچھے ہٹے یا نہیں ہم دو قدم آگے رہیں گے

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے مخالفت میں ایک خواتین اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔

اجلاس کے مہمان خصوصی جامعہ ملیہ یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء رہے۔ ان طلباء نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خاص بات چیت بھی کی۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ جس طریقہ سے آج ملک کے حالات ہو رہے ہیں وہ بہت خراب ہیں۔ جب طلبہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کر رہے ہیں تو ان کو روکا جا رہا ہے۔ پولیس کی جانب سے مار پیٹ کی جا رہی ہے جو کہاں تک صحیح ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ عائشہ نے کہا کہ اس روز ہم امن وامان کے ساتھ ساتھ احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے لیکن یہ بات پولیس کو ناگوار لگی اور انھوں نے ہمارے اوپر لاٹھی چارج کر دیا۔ اس درمیان ہمارے کئی دوستوں کو زیادہ زخم بھی آگئے، جو ہم لوگوں نے ان کو بچانے کی کوشش کی تو ہمیں بھی مارا پیٹا گیا۔

انہوں نے کہا کہ چاروں طرف سے پولیس ہی پولیس نظر آ رہی تھی اور تمام طلبہ دوڑتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔

عائشہ نے بتایا کہ اگر وقت رہتے حالات قابو میں نہیں آتے تو آج ہم یہ دن بھی نہیں دیکھ پاتے۔

طالبات کا کہنا ہے کہ ہمارا آئین ہمیں مخالفت کرنے کی اجازت دیتا ہے پھر ہمارے اوپر ہی اس طریقہ سے پولیس کارروائی کرتی ہے، یہ کہاں کا انصاف ہے۔ اگر ہمیں انصاف نہیں ملتا تو یہ مہم وہ پورے ہندوستان میں چلائی جائے گی۔

واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی جا رہی ہے اور اسی کے تحت آج ایک اجلاس کا اہتمام بھی دارالحکومت جے پور کے البرٹ ہال پر کیا گیا تھا۔

Intro:جامعہ ملیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طالبات میں کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کے مخالفت میں ایک خواتین اجلاس کا اہتمام کیا گیا.. پروگرام کے مہمان خصوصی جامعہ ملیہ یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء رہے... ان طلباء نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خاص بات چیت بھی کی.. طلبہ کا کہنا ہے کہ جس طریقہ سے آج ملک کے حالات ہو رہے ہیں وہ کافی زیادہ خراب ہے... جب طلبہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کر رہے ہیں تو ان کو روکا جا رہا ہے.. پولیس کی جانب سے مارکیٹ کی جارہی ہے جو کہاں تک صحیح ہے... جامعہ ملیا کی طالبا عائشہ نے کہا کہ اس روز ہم امن وامان کے ساتھ ساتھ احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے لیکن یہ بات پولیس کو ناگوار لگی اور انھوں نے ہمارے اوپر لاٹھی چارج کر دیا ای درمیان ہمارے کئی دوستوں کو زیادہ زخم بھی آگئے.. جو ہم لوگوں نے ان کو بچانے کی کوشش کی تو ہمیں بھی مارا پیٹا گیا.. انہوں نے کہا کہ چاروں طرف سے پولیس کی پولیس نظر آرہی تھی اور تمام طلبہ دوڑتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے.... عائشہ نے بتایا کی اگر وقت رہتے حالات قابو میں نہیں آتے تو آج ہمیں یہ دن بھی نہیں دیکھ پاتے... وہی ان طلبہ کا کہنا ہے کہ ہمارا آئینہ میں مخالفت کرنے کی اجازت دیتا ہے پھر ہمارے اوپر ہی اس طریقہ سے پولیس کارروائی کرتی ہے تو یہ کہاں کا انصاف ہے... اگر ہمیں انصاف نہیں ملتا تو یہ جو مہیمی وہ پورے ہندوستان میں چلائی جائے گی... واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی جارہی ہے اور اسی کے تحت آج ایک اجلاس کا اہتمام بھی دارالحکومت جے پور کے البرٹ ہال پر کیا گیا تھا...

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.