ETV Bharat / city

'راجستھان میں صلح، بھارتیہ جنتا پارٹی کو کرارا جواب' - بھارتیہ جنتا پارٹی کو کرارا جواب

کانگریس نے راجستھان یونٹ میں کئی دنوں سے جاری تنازعہ کے سلجھنے پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے پارٹی اعلیٰ کمان کے 'سب کوساتھ لے کر چلنے' کی پالیسی کا نتیجہ بتایا کہ اور کہا کہ یہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو کرارا جواب ہے۔

'راجستھان میں صلح، بھارتیہ جنتا پارٹی کو کرارا جواب'

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 7:44 PM IST

کانگریس کے میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ کانگریس کے ریاستی رہنماؤں کے درمیان جاری تنازعہ سے مسلسل بحران بڑھ رہا تھا لیکن کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے سب کو ساتھ لے کر چلنے اور پارٹی میں ہر کسی کے جذبات کی قدر کرنے کی پالیسی کے سبب یہ تنازعہ ختم ہو گیا۔

'راجستھان میں صلح، بھارتیہ جنتا پارٹی کو کرارا جواب'
'راجستھان میں صلح، بھارتیہ جنتا پارٹی کو کرارا جواب'

انہوں نے کہاکہ' راجستھان کے سیاسی ہلچل کے تھمنے پر ریاست کی آٹھ کروڑ عوام کو مبارکباد۔ راہل گاندھی کی دور اندیشی اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم اور محترمہ پرینکا گاندھی واڈرا کا تعاون رنگ لایا۔ اشوک گہلوت کی پختگی اور سچن پائلٹ کے اعتماد نے حل نکالا ہے'۔

مزید پڑھیں:

راہل گاندھی کا حکومت سے 'منریگا' اور'نیائے' کے نفاذ کا مطالبہ

ترجمان نے اس صلح کو بی جے پی کے منھ پر زوردار طمانچہ قرار دیا اور کہاکہ' یہ بی جے پی کو کرارا جواب ہے جو اپوزیشن میں ہو کر اور عوام کی جانب سے برطرف کیے جانے کے باوجود حکومت بنانے کے خواب دیکھ رہے تھے۔

انہوں نے کہاکہ' یہ وہی ہیں جو ہر طرح کے ہتھکنڈے اختیار کیے جانے کے بعد بھی بی جے پی اراکین اسمبلی کی پارٹی کی میٹنگ تک نہ بلا پائے، بالآخر انھیں ہوٹل میں رکھنا پڑا۔ اب سب گلے۔شکوے اور کڑواہٹ بھلا کر تمام اراکین اسمبلی اور کانگریس کے ساتھی راجستھان کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے کام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.