ETV Bharat / city

جے پور میں پی ایف آئی کارکنان کا احتجاج - پی ایف آئی کے ضلعی صدر ندیم

جے پور سے پی ایف آئی کے ضلعی صدر ندیم نے کہا کہ ہاتھرس سانحہ کے متعلق یوگی آدتیہ ناتھ پی ایف آئی کو سازش کے تحت بد نام کرنا چاہتی ہے لیکن ہم ان کے منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

pfi workers protest in jaipur
جے پور میں پی ایف آئی کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 7:04 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے آلبرٹ ہال پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ضلعی صدر کی قیادت میں اترپردیش کی یوگی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

جے پور میں پی ایف آئی کارکنان کا احتجاج

مظاہرین نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور بی جے پی سے مطالبہ کیا کہ پی ایف آئی کو سازش کے تحت بدنام کرنا بند کیا جائے۔ پی ایف آئی کے ضلع صدر ندیم نے بتایا کہ اترپردیش کے ہاتھرس کے جنسی واردات میں جس طرح سے یوگی آدتیہ ناتھ پی ایف آئی کو سازش کے تحت بدنام کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم ان لوگوں کے منصوبوں کو قطعی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

pfi workers protest in jaipur
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ضلعی صدر کی قیادت میں اترپردیش کی یوگی حکومت کے خلاف احتجاج

ندیم نے مزید کہا کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا حق بات بولتی ہے، اس لیے مخالف لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، یہ لوگ ہر مرتبہ ہم لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں، لیکن آج تک کورٹ میں یہ ثابت نہیں کر پائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.