ETV Bharat / city

مسلم اکثریتی آبادی والے علاقوں میں بنیادی سہولت کا فقدان، ذمہ دران کون؟ - حکومت و انتظامیہ توجہ دیں

عموما مسلم اکثریتی آبادی والے علاقے کے بارے یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ ان علاقوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان رہتا ہے جہاں توجہ نہیں دی جاتی، لیکن کوئی کارپوریشن کی کارکردگی اور مسلم علاقوں میں کوڑے دان کی کمی پر بات نہیں کرتے؟

people facing problems due to drainage water come out
مسلم اکثریتی آبادی والے علاقوں میں بنیادی سہولت کا فقدان، کارپوریشن لا پروہ
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 9:16 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور کے مسلم اکثریتی آبادی علاقوں میں اب بھی بنیادی سہولت کا فقدان ہے۔ ان دنوں ان علاقوں میں سیورج چیمبر جام ہونے کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔ چیمبر جام ہونے کی وجہ سے نالیوں کا گندا پانی سڑکوں پر بھڑ گیا ہے۔ عوام کو ہو رہی پریشانی کا اندازہ اسی بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ' ان نالیوں کے گندے پانی کی وجہ سے یہاں کی فضا بھی بدبودار ہوگئی ہے، کووڈ اور موسمی بیماری کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مقامی باشدنوں سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ' کئی دفعہ سیورج جام ہونے کی شکایت کونسلر سمیت انتظامیہ سے کی گئی اس کے باوجود اس جانب کوئی توجہ نہیں دی گئی، جبکہ میونسپل کاروپوریشن کے انتخاب کے دوران سیاسی رہنما علاقے کے مسائل کو حل وعدہ کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ انتخابات کے بعد ان کے مسائل کا حل ضرور نکالیں گے، لیکن انتخابی نتائج آئے ہوئے کافی دن ہوگئے لیکن ہمارے مسائل حل نہیں ہوئے۔ پورے علاقے میں نالے کا پانی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔

سیوریج چیمبر جام ہونے کی وجہ سے ہم لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا ہے، عوام نے مطالبہ کیا کہ ان کی پریشانی کی جانب حکومت و انتظامیہ توجہ دیں تاکہ ان کے مسائل حل ہوسکے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.