محکمہ کے مطابق اب تک اجمیر میں 123، الور میں سات، باسواڈا میں 62، باڑمیر میں دو، بھرت پور میں 110، بھيلواڈا میں 34، بیکانیر میں 37، چورو میں 14، دوسہ 21، دھول پور میں پانچ ،، ڈونگر پور میں چھ هنومان گڑھ میں 11، جے پور میں 817، جیسلمیر میں 35، جھالاواڈ 39، جھنجھنو میں 42، جودھپور میں 370، کرولی میں تین، کوٹہ میں 162، ناگور میں 113، پالی میں دو، پرتاپ گڑھ میں دو، سوائی مادھوپور میں آٹھ، سیکر میں پانچ، ٹونک میں 121، ادھے پور میں پانچ، چتوڑ گڑھ میں ایک مثبت مریض سامنے آیا ہے۔
محکمہ کے مطابق اب تک 82 ہزار 942 نمونے لیے گئے ہیں جس میں سے 2221 مثبت ، 75 ہزار 670 منفی اور پانچ ہزار 51 کی رپورٹ آنا باقی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ریاست میں اس جان لیوا وائرس سے اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔