ETV Bharat / city

حج کمیٹی آف انڈیا کی کارکردگی پر ویلفئیر سوسائٹی کو اعتراض - عازمین حج 2020

ریاست راجستھان کی ویلفیئر سوسائٹی نے مرکزی حج کمیٹی کی کارکردگی پر اعتراض کرتے ہوئے روپے وصول نے کا الزام عائد کیا ہے۔

حج کمیٹی آف انڈیا کی کارکردگی پر ویلفئیر سوسائٹی کو اعتراض
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 10:06 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے راجستھان ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری حاجی نظام الدین نے کہا ہے کہ' حج کمیٹی اس وقت تک عازمین حج کے لیے درخواست کی تاریخ میں توسیع کرتی رہتی ہیں جب تک مرکزی حج کمیٹی فارم کی شکل میں کروڑوں روپے (10 سے 12 ) کروڑ روپے وصول نہیں کرلیتی، وہ تاریخ میں توسیع کرتی رہتی ہے جو غلط ہے'۔

حج کمیٹی آف انڈیا کی کارکردگی پر ویلفئیر سوسائٹی کو اعتراض

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' حج کمیٹی آف انڈیا کو چاہیے کہ درخواست کم ہونے کی صورت میں ایک بار 10 سے 15 دنوں کے لیے تاریخ میں توسیع کی جائے، باربار تاریخ میں توسیع درست نہیں۔'

خیال رہے کہ عازمین حج کی درخواست کے لیے 10 نومبر آخری تاریخ تھی جسے بڑھا کر 29 دسمبر کردیا گیا ہے۔

Intro:راجستھان ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے لگائے گئے الزام

Body:جے پور. مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حج کے آن لائن اپلیکیشن کی تاریخ میں بھلے ہی اضافہ کردیا گیا ہوں لیکن اس فیصلے کی مخالفت ریاست داغستان میں صاف طور پر نظر آ رہی ہے... یہاں پر مرکزی حج کمیٹی میں کی پر مسلمانوں کو لوٹنے کا الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے... راجستھان ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ایک بڑا الزام عائد کرتے ہوئے راجستھان حج ویلفیرسوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نجم الدین کا کہنا ہے کہ کے آج مرکزی حج کمیٹی جس طرح حج کی آن لائن اپلیکیشن کی تاریخ میں اضافہ کر رہی ہے اس سے صاف طور پر چلتا ہے کے لوگوں کو کافی زیادہ لوٹ رہی ہے... نظام دین کا کہنا ہے کی جب تک تین سو روپے سے 3کروڑ روپے مرکزی حج کمیٹی میں نہیں پہنچ جاتے تب تک اسی طرح سے تاریخ میں مرکزی حج کمیٹی تاریخ میں اضافہ کرتی رہتی ہے.. نظام دین کے مطابق آج مسلمانوں کو لوٹنے کا ایک ذریعہ مرکزی کمیٹی بن چکی ہے وہ اپنے خزانے کو مسلمانوں کے پیسے سے ہی بھر رہی ہے... نظام الدین کا کہنا ہے کہ اگر دس نومبر ہیں ہیں آخری تاریخ لینے دیا جاتا تو جج نے اپنا آن لائن اپلیکیشن کیا ہے ان سبھی کا نمبر حج کی لیے آ جاتا... لیکن حج کمیٹی نے لالچ کیا اور اور تاریخ میں اضافہ کردیا جو صاف طور پر غلط ہے... واضح رہے کہ گزشتہ 10نومبر کو حج کی آن لائن ایپلیکیشن کی آخری تاریخ تھی لیکن اپ 29 دسمبر تک 25 روز بڑھا دی گئی ہے...

بائٹ- حاجی نظام الدین , جنرل سیکرٹری راجستان ویلفیئر سوسائٹی

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.