ETV Bharat / city

خواجہ کے در پر جانے والے ملنگ پہنچے جے پور - urs in ajmer sharif

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر پرچم کشائی کی روایت کل ادا کی جائے گی۔ اس روایت میں شامل ہونے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں ملک اور دیگر ممالک کے لوگ راجستھان پہنچتے ہیں۔ اس موقع پر ملنگ برادری کے لوگ ہزاروں کی تعداد میں دہلی سے روانہ ہوئے تھے اور الگ الگ ریاستوں سے ہوتے ہوئے آج جےپور پہنچے۔

خواجہ کے در پر جانے والے ملنگ
خواجہ کے در پر جانے والے ملنگ
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 5:21 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:08 PM IST

ملنگ برادری کے لوگوں نے جے پور کے چار درواذاہ علاقے میں واقع مولانا صاحب کی درگاہ میں حاضری دی اور اپنے آگے کا سفر یہاں سے شروع کیا، یہ تمام لوگ کل یعنی جمعرات کے روز درگاہ خواجہ معین الدین چشتی پہنچ جائیں گے اور وہاں پر خراج عقیدت پیش کریں گے۔

خواجہ کے در پر جانے والے ملنگ

وہی اس قافلے میں شامل لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں ہندوستانی پرچم اور دیگر پرچم لے رکھے تھے۔ یہ تمام لوگ یہاں سے نعرے بازی کرتے ہوئے روانہ ہوئے، خاص بات یہ ہے کہ جے پور میں یہ قافلہ جہاں جہاں سے گزرا وہاں پر یہ تمام لوگ دو دو صف میں نظر آئے، وہی جیپور میں الگ الگ جگہوں پر پانی کی چھبیل بھی لگائی گئی اور ان تمام لوگوں کا استقبال بھی کیا گیا۔

ذمہ داران کے مطابق یہ تمام لوگ دہلی کے جامع مسجد سے روانہ ہوتے ہیں اور حضرت نظام الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ ہوتے ہوئے جےپور آتے ہیں اور جےپور سے اجمیر شریف کے لیے روانہ ہو جاتے ہیں۔ اجمیر سے خواجہ فخرالدین یا پھر سرکار خواجہ قطب الدین رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں حاضری دیتے ہیں، ذمہ داران کے مطابق یہ روایت یہ خرگوش تا کافی سو برس سے جاری ہے اور آگے بھی جاری رہے گی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.