ETV Bharat / city

جے پور: فوڈ پوائزننگ سے دو بچے فوت دو زیر علاج - فوڈ پوائزنگ سے دو بچے فوت دو زیر علاج

جے پور میں فوڈ پوائزننگ سے دو بچوں کی موت ہوچکی ہے اور دو بچے اور ان کی والدہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

جے پور:فوڈ پجے پور:فوڈ پوائزنگ سے دو بچے فوت دو زیر علاجوائزنگ سے دو بچے فوت دو زیر علاج
جے پور:فوڈ پوائزنگ سے دو بچے فوت دو زیر علاج
author img

By

Published : Sep 30, 2021, 5:57 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے عید گاہ علاقے کے باس بدن پورہ کے امام چوک علاقے میں مقامی باشندوں کے مطابق ایک ہی خاندان کے پانچ افراد فوڈ پوائزننگ سے متاثر ہوئے ہیں۔

جے پور:فوڈ پوائزنگ سے دو بچے فوت دو زیر علاج

اسپتال لے جانے کے بعد دو بچوں کا انتقال ہوگیا اور دو بچے اسپتال میں زیر علاج ہیں، وہیں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی حالت زیادہ خراب ہے.

ان بچوں کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔ مقامی رکن اسمبلی مہیش جوشی نے بھی ہسپتال پہنچ کر معلومات حاصل کی ہیں۔

مرنے والے بچوں میں گیارہ برس کا اسلم اور چار برس کی صوفیہ ہے، آٹھ برس کی جویریہ اور پانچ برس کی مریم زندگی اور موت کی جنگ لڑرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.