جے پور کے پرکوٹا تھانہ علاقے میں فریقین کی جانب سے کلیان جی کے راستے میں پتھراؤ کی واردات سامنے آئی ہے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلی افسران اپنی ٹیم کے ساتھ موقع واردات پر پہنچے، اور حالات کو قابو کرنے میں لگ گئے۔
پولیس فورسز کی تعیناتی سے مزید حالات کشیدہ نہ ہونے کی امید ہے۔ فی الحال پولیس فورسز کی تعیناتی سے حالات قابو میں ہیں۔