ETV Bharat / city

جے پور: کربلا علاقے میں چائے کی دکان نہیں کھولنے کا فیصلہ - کربلا علاقے میں چائے کی دکان نہیں کھولنے پر راضی ہوئے دکاندار

راجستھان کے جے پور میں کربلا علاقے میں دکانداروں نے چائے کی دکان نہیں کھولنے کے لئے اپنی اپنی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ یہ فیصلہ تین روز قبل ہوئے قتل کے بعد مقامی لوگوں نے لیا ہے۔

rj_jp_karbla cahy_01_spc_bite01_7204840
rj_jp_karbla cahy_01_spc_bite01_7204840
author img

By

Published : Oct 2, 2021, 12:25 PM IST

راجستھان کی دارالحکومت جے پور کے کربلا علاقے میں اب کوئی بھی چائے کی دکان نہی کھلے گی، چائے کی دکان نہی کھولنے کا فیصلہ یہاں کے مقامی باشندوں کی جانب سے لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ تین روز قبل کربلا علاقے میں ہوئے قتل کے بعد میں مقامی باشندوں کی جانب سے لیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے
اس پورے معاملے کو لے کر کربلا علاقے میں ایک اہم اجلاس گزشتہ دن ہوا تھا، جس میں مقامی باشندے کثیر تعداد میں شریک ہوئے تھے اور میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا تھا کہ جو بھی یہاں پر چائے کی دکان کھولے گا اس کی مخالفت کی جائے گی۔

مقامی باشندوں نے اس وقت اجلاس میں اس بات کا صاف طور پر اعلان کردیا ہے کہ اگر کوئی بھی دکان کھولتا ہے تو کسی بھی طرح سے کوئی ماحول خراب ہوگا تو اس کی ذمہ داری ہوگی۔

مزید پڑھیں: جے پور: مدرسہ پیرا ٹیچرس دو اکتوبر سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کریں گے

دکاندار کے لڑکے فیصل نے یو پی ایس سی میں 447واں رینک حاصل کیا

مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کہ ہم تمام مقامی باشندوں نے آج ایک اہم میٹنگ کی ہے، اس میٹنگ میں ہم لوگوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یہاں پر دو روز قبل جو قتل ہوا ہے اس کے بعد میں کربلا روڈ سے لے کر کربلا درگاہ تک کسی طرح سے کوئی بھی چائے کی دکان کربلا علاقے میں نہی کھولنے دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.