ETV Bharat / city

جے پور: ریٹ کے نتائج کا اعلان

author img

By

Published : Nov 2, 2021, 2:32 PM IST

آج ریٹ (Rajasthan Eligibility Examination for Teacher) کا نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے- نتائج کے اعلان کے بعد جن طلبا نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

ریٹ کے نتائج کا اعلان
ریٹ کے نتائج کا اعلان

ریاست راجستھان میں 26 ستمبر 2021 کو ہوئے راجستھان میں ٹیچر بننے کے لیے سب سے بڑے امتحان ریٹ (Rajasthan Eligibility Examination for Teacher) کے نتائج آج صبح آٹھ بجے جاری کر دیے گئے۔

آج اچانک سے جس طرح اس امتحان کے نتیجے جاری کئے گئے، اس کے بعد یہ معاملہ راجستھان میں موضوع بحث ہے۔ وہیں نتیجہ جاری کرنے والے افسران کے مطابق اس بڑے امتحان میں 16 لاکھ سے زیادہ طلبا نے حصہ لیا تھا اور آج جو نتیجے جاری کیے گئے ہیں ان میں لیول-1 میں اجے ویشنو اور لیول 2 میں کیرت سنگھ نے پہلی رینک حاصل کی ہے۔

افسران کے مطابق ان دونوں ہی طلباء نے 150 میں سے 148 نمبر حاصل کے ہیں۔

مزید پڑھیں:بارہویں جماعت کے امتحانات کے تعلق سے ایس آئی او کا وزیر تعلیم کو مکتوب

وہیں نتیجہ جاری ہونے کے بعد امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبا کے چہرے پر خوشی نظر آ رہی ہے۔ کامیاب طلبا کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس امتحان میں 26 لاکھ طلبا نے اپنا رجسٹریشن کروایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.