ETV Bharat / city

Inauguration of Council Office: جے پورمیں دفترپریشد کا افتتاح - دفترپریشد کا افتتاح

رکن اسمبلی امین کاغذی Member of Assembly Amin Kaghazi نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ مونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کا بورڈ ہونے کی وجہ سے کسی طرح سے کوئی کام نہیں ہوسکا تھا۔ لیکن اب یہاں پرکانگریس کا بورڈ ہے۔ اس لئے اب عوام کے کام کافی مستعدی کے ساتھ مکمل ہورہے ہیں۔

Inauguration of Council Office :جے پورمیں دفترپریشد کا افتتاح

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 8:11 PM IST

جے پور ہیریٹیج مونسپل کارپوریشن کے وارڈ 65 میں آج پریشد دفترInauguration of Council Office کی افتتاح کی گئی۔اس دوران یہاں پر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے کے لیے کشن پول اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی امین کاغذی نے شرکت کی۔

Inauguration of Council Office :جے پورمیں دفترپریشد کا افتتاح
اس پروگرام میں علاقے کے پریشد زکرا شیرم کی جانب سے رکن اسمبلی سمیت دیگر لوگوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس دوران یہاں پر موجود لوگوں کی جانب سے مہمان خصوصی کی موجودگی میں پریشد دفتر کی افتتاح کی گئی۔

اس دوران جےپور ہیریٹیج مونسپل کارپوریشن کی میئر منیش گرجر سمیت آس پاس کے علاقوں کے پاس اور دیگر لوگ کثیر تعداد میں موجود رہے۔

رکن اسمبلی امین کاغذی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ مونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کا بورڈ ہونے کی وجہ سے کسی طرح سے کوئی کام نہیں ہو سکا تھا۔ لیکن اب یہاں پر کانگریس کا بورڈ ہے، اس لئے اب عوام کے کام کافی مستعدی کے ساتھ مکمل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو کسی طرح سے کوئی پریشانی کا سامنا نا ہو اس لیے ہماری حکومت کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا تھا کہ ہم ہر علاقے میں ایک پریشد دفتر کھلوا ئینگے اب ہم لوگوں نے کام شروع کر دیا ہے اور اس طرح کے دفتر علاقے میں سبھی لوگوں کو نظر آئینگے۔

انہوں نے کہا کے ان دفتروں کی افتتاح کرنے کے پیچھے ہمارا مقصد عوام کی مدد جلدی سے جلدی کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.