ETV Bharat / city

بکرے کا گوشت کھانے پر مزدور گرفتار

ریاست راجستھان کے جیسیلمیر کے موہن گڑھ نہری علاقے کے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول 10 بی ڈی جواہر نگر میں مقیم مزدوروں کی جانب سے ماحول خراب کرنے کے الزام میں پولیس نے انہیں حراست میں لیا ہے۔

بکری کا گوشت کھانے پر مزدور گرفتار
بکری کا گوشت کھانے پر مزدور گرفتار بکری کا گوشت کھانے پر مزدور گرفتار
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 3:13 PM IST

آپ کو بتا دیں کہ لاک ڈاؤن کے پیش نظر موہن گڑھ نہری علاقے کے سرکاری اور غیرسرکاری اسکولوں میں دیگر ریاستوں کے ہزاروں مزدوروں کو ٹھہرایا گیا ہے۔

بکری کا گوشت کھانے پر مزدور گرفتار

گذشتہ رات مدھیہ پردیش کے کچھ مزدوروں نے رات کے وقت بکرے کا گوشت اسکول کے احاطے میں بنا کر کھایا تھا، جس کو لے کر علاقے کے لوگ کافی ناراض ہیں۔

ذرائع کے مطابق موہن گڑھ پولیس اسٹیشن آفیسر مانک رام وشنوئی موقع پر پہنچ کر گاؤں والوں کو سمجھایا اور انہیں تسلی دی۔

پولیس افسر مانک رام وشنوئی نے بتایا کہ ہوم گارڈ جوان کشن سنگھ، ٹیچر مہیپال، دیہی رامشور گوڈارا نے فون پر بتایا کہ گورمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول 10 بی ڈی جواہر نگر میں مقیم مزدوروں کے ساتھ اساتذہ نے رات کے وقت اسکول کے احاطے میں بکری کا گوشت پکا کر کھایا، اس پر پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ کر پہلے مشتعل دیہاتیوں کو سمجھانے کے بعد امن جیورام سمیت 19 افراد کے خلاف ماحول خراب کرنے کے الزام میں حراست میں لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.