ETV Bharat / city

Haj Training Camp in Rajasthan: جے پور میں حج ٹریننگ کیمپ کا انعقاد - راجستھان حج ہاوس میں ٹریننگ کا انعقاد

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کربلا علاقے میں واقع راجستھان حج ہاؤس میں ایک روزہ حج ٹریننگ کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس کیمپ کا انعقاد راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔ اس کیمپ میں شرکا نے ارکان حج پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ مذکورہ کیمپ میں ریاست کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد نے شرکت کی جنہوں نے حج 2022 کے لئے آن لائن درخواست کی ہے۔ Rajasthan Hajj House

حج ٹریننگ کیمپ
حج ٹریننگ کیمپ
author img

By

Published : Apr 3, 2022, 1:51 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کربلا علاقے میں واقع راجستھان حج ہاؤس میں ایک روزہ حج ٹریننگ کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس کیمپ کا انعقاد راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔ اس کیمپ میں شرکا نے ارکان حج پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ مذکورہ کیمپ میں ریاست کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد نے شرکت کی جنہوں نے حج 2022 کے لئے لئے آن لائن درخواست کی ہے۔ Rajasthan Hajj House

حج ٹریننگ کیمپ
  • مزید پڑھیں:Haj Training Camp in Rajasthan: راجستھان میں دو روزہ حج ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

اس کیمپ میں ایسے افراد جنہو ں نے تاحال کورونا ویکسین نہیں لی تھی انہیں ویکسین لگائی گئی۔ اس کیمپ میں خواتین کی بھی کثیر تعداد موجود تھی۔ راجستھان ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری حاجی نظام الدین کی جانب سے اس کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ دو برس بعد سعودی حکومت کی جانب سے حج کے لئے درخواست لے گئے جس کے بعد ہم لوگوں نے اس کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم لوگ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ کورونا وبا کا زور کم ہوا ہے اور خدا سے دعا کرتے ہیں کہ یہ وبا پوری طرح سے ختم ہو جائے اور لوگ امن و امان کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.