ETV Bharat / city

Covid Omicron Variant in India: جنوبی افریقہ سے لوٹے چار لوگ اومیکرون سے مثبت پائے گئے

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 10:10 AM IST

Updated : Dec 3, 2021, 11:31 AM IST

بھارت میں بھی اومیکرون Covid Omicron Variant in India سے جوڑے معاملے سامنے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ جے پور میں جنوبی افریقہ سے لوٹے ایک ہی کنبہ کے چار افراد مثبت پائے گئے ہیں، جس سے محکمہ صحت الرٹ ہوگیا ہے۔

Covid Omicron Variant
Covid Omicron Variant

جے پور: کورونا کے اومیکرون ویرینٹ Covid Omicron Variant کے حوالے سے پوری دنیا الرٹ ہے۔ جنوبی افریقہ میں پہلی بار آنے والا اومیکرون اسٹون Omicron Strain اب دنیا کے کئی ممالک میں دستک دے چکا ہے۔ جنوبی افریقہ سے بھارت لوٹے ایک ہی کنبہ کے چار لوگوں میں کورونا پایا گیا ہے۔ جس کے بعد محکمہ صحت Health Department of Rajasthan الرٹ ہوگیا ہے۔

اسے لے کر بھارت سرکار اور ریاستی سرکاریں سنجید ہیں، جے پور میں جنوبی افریقہ سے لوٹے ایک ہی کنبہ ے چار لوگ اس وبا سے متاثر پائے گئے Covid Omicron Variant in India ہیں، جس میں بچے بھی شامل ہیں۔

جانکاری کے مطابق دادی کا پھاٹک جے پور Dadi ka Phatak کے رہنے والے ایک ہی کنبہ کے چار افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

اس بابت بتایا گیا ہے کہ کچھ روز قبل کنبہ جنوبی افریقہ سے لوٹا ہے، اس میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

فی الحال ان مریضوں میں اومیکرون کی تصدیق نہیں ہوئی ہے اور سبھی کے سیمپل لیب میں بھیجے گئے ہیں۔

پورے کنبے کو کورنٹائین کر دیا گیا ہے اور ان سب کے رابطے میں آئے لوگوں کے بارے میں جانکاری جمع کی جا رہی ہے۔

Last Updated : Dec 3, 2021, 11:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.