ETV Bharat / city

عازمین حج کی آمد کا سلسلہ شروع

ریاست کے الگ الگ اضلاع سے حجاج کرام کے خیر مقدم کے لئے رشتے دار ایئرپورٹ پر موجود تھے،جس کے پیش نظر سکیورٹی کا سخت انتظامات کیا گیا تھا۔

author img

By

Published : Aug 31, 2019, 8:31 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:13 AM IST

جے پور:عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور سےمقدس سفر حج پر جانے والے عازمین حج کی آمد کا سلسہ شروع ہو چکا ہے۔

جے پور:عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

اطلاع کے مطابق جے پور سے جانے والے حجاج کرام کی فلائٹ کو صبح ساڑھے نو بجے ٹرمینل ٹو پر پہنچی تھی۔ جو کہ کسی سبب تین گھنٹے کی تا خیر سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے ایئرپورٹ پر پہنچی۔

ریاست کے الگ الگ ضلعوں سے حجاج کرام کے خیر مقدم کے لئے رشتے دار ایئرپورٹ پر موجود تھے،جس کے پیش نظر سکیورٹی کا سخت انتظامات کیا گیا تھا۔

رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ ہمیں صبح ساڑھے نو بجے کا وقت بتایا گیا تھا لیکن فلا ئیٹ دیر سے پہنچی ہے۔

آج پہلی فلائٹ سے تقریبا 400 سے زائدحجاج کرام اپنے مبارک سفر حج سے جے پور لوٹ آئے ہیں۔

Intro:صبح 09.30 بجے پہنچی تھی فلائٹ

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان میں مقدس حج کے سفر کے بعد حج عازمین کے آنے کا سلسلہ آج شروع ہو چکا ہے.. پہلی ہی پرواز میں 420 عازمین حج جےپور پہنچے... یہ پہلی فلائٹ دارالحکومت جے پور میں واقع سانگا نیر ائیرپورٹ پر پہنچی... یہ فلائٹ صبح ساڑھے نو بجے ٹرمینل ٹو پر پہنچی تھی لیکن کسی وجہ سے یہ فلائٹ تین گھنٹے دیری سے دوپہر کو ساڑھے بارہ بجے ایئرپورٹ پر پہنچی... ان حج عازمین کو لینے کے لیے ریاست کے الگ الگ ضلع سے حجاج کے رشتہ دار جےپور پہنچے.. نہیں ایئرپورٹ پر سیکریٹری بھی کافی زیادہ سخت نظر آئیں...

Conclusion:ہوئی پریشانی

ازمین کے رشتہ داروں نے بتایا کی جےپور ایئرپورٹ پر ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے انتظام بہتری نظر نہیں آئی اس وجہ سے ہمیں کافی زیادہ تکلیف کی یہاں پر ہوئی ہے.. رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ ہمیں صبح ساڑھے نو بجے کا وقت بتایا گیا تھا لیکن فلاحی کافی زیادہ دیر سے جےپور پہنچی ہے...

بائٹ میں نام شامل ہیں

محمد رضاءاللہ

جےپور
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.