راجستھان کے دارلحکومت جے پو کے یوم تاسیس 17 نومبر سے منایا جا رہا ہے۔ اسی مناست سے آج شہر کے البرٹ ہال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس خصوصی تقریب میں جےپور گریٹر میونسیپل کارپوریشن کی میئرشیل دھابائی پہنچیں۔
پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے میئر نے کہا کہ آج خوشی کا مقام ہے کہ ہمارے شہر کا آج یوم تاسیس منا یا جارہا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے متحد ہوکر آگے بڑھنا ہوگا۔
اس موقع پر عوام کے علاوہ کثیر تعداد میں پولیس افسران بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں:
Qawwali Program in Jaipur: جے پور میں قوالی پروگرام کا انعقاد
ا س کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر مشہور رقاصہ گلابوں نے رقص پیش کیا ۔جسے لوگوں نے کافی پسند کیا۔