ETV Bharat / city

یوم جمہوریہ پر صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی - حوصلہ افزائی

ملک بھر میں یوم جمہوریہ کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اسی ضمن میں راجستھان میں صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بھارت سنگھ نے یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی۔

یوم جمہوریہ پر صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 5:54 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آج 26 جنوری کے موقع پر یوم جمہوریہ پورے ملک میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

یوم جمہوریہ پر صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی

اس موقع پر جن لوگوں نے بہترین کارکردگی کا نمونہ پیش کیا ہے ان تمام لوگوں کو مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کی جانب سے حوصلہ افزائی کی گئی۔

آج اس خاص موقع پر جے پور کے کربلا علاقے کربلا یوا شانتی اور سدھار سمیتی کی جانب سے صفائی خدمات کو انجام دینے والے صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مالا اور صافحہ پہنایا گیا۔

راجستھان میں صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بھارت سنگھ نے یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی

واضح رہے کہ پروگرام کے مہمان خصوصی علاقہ برہم پوری تھانہ انچارج بھارت سنگھ تھے۔

اس موقع پر انچارج بھارت سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے راجستھان اور ملک کی عوام کو مبارکباد پیش کی۔

بھر میں یوم جمہوریہ کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے

سوسائٹی کے صدر سلیم کا کہنا ہے کے یوم آزادی اور یوم جمہوریہ کے موقع پر جو لوگ بہترین کام کرتے ہیں ان کو انعامات دیے جاتے ہیں اور ایسے میں جو لوگ علاقے میں صفائی خدمات کو انجام دیتے ہیں وہ ہمارے لیے خاص ہیں۔

بے حد خوشی ہے کہ ہم ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں

انہوں نے کہا کہ اس لیے کربلا یوا شانتی اور سدھار سمیتی نے سوچا کہ صفائی خدمات گزاروں کو اعزازات سے سرفراز کیا جائے، اسی لیے آج ان تمام لوگوں کو انعامات تقسیم کیے جارہے ہیں۔

سلیم کا کہنا ہے کی ہم کو بے حد خوشی ہے کہ ہم ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں جو ہمارے درمیان صفائی انتظامات کو بہتر بناتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.