ETV Bharat / city

Election of Rajasthan Waqf Board Chairman: راجستھان وقف بورڈ چیئرمین کا 17 جنوری کو انتخاب

انتخابی افسر کی جانب سے نوٹس کے مطابق 17 جنوری کو صبح گیارہ بجے راجستھان مسلم وقف بورڈ Rajsthan Muslim Waqf Board کے اراکین کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوگی۔ اس دن جو چیئرمین کے لیے دعویدار ہیں وہ اپنی نامزدگی داخل کریں گے۔

راجستھان وقف بورڈ چیئرمین کا 17جنوری کو انتخاب

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 4:01 PM IST

راجستھان وقف بورڈ Rajasthan Waqf Bord کے چیئرمین کے انتخاب کا اعلان آج وقف بورڈ انتخابی افسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ انتخابی افسر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق 17 جنوری کو صبح گیارہ بجے راجستھان مسلم بورڈ کے اراکین کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوگی۔ اس دن جو چیئرمین کے لیے دعویدار ہیں وہ اپنی نامزدگی داخل کریں گے۔

راجستھان وقف بورڈ چیئرمین کا 17جنوری کو انتخاب

اسی دن دوپہر کو تین بجے سے پانچ بجے تک ووٹنگ کی جائے گی۔ اس ووٹنگ میں نو اراکین شامل ہوں گے۔ وہیں شام کو پانچ بجے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی۔ فی الحال چیئرمین کے طور پر ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کا نام سمجھا جارہا ہے۔

Election of Rajasthan Waqf Board Chairm:راجستھان وقف بورڈ چیئرمین کا 17جنوری کو انتخاب

چیئرمین کے انتخاب کی تاریخوں کے اعلان کے بعد میں راجستھان کی وقف کمیٹیوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں کافی سرگرمیاں بھی دکھائی دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ اکتیس دسمبر کو راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے چار لوگوں کو راجستھان مسلم وقف بورڈ میں اراکین کے طور پر نامزد کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد چیئرمین کے انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

سماجی کارکن کے طور پر ڈاکٹر خانوخان بودھوالی، رکن اسمبلی کے طور پر رفیق خان، رکن پارلیمنٹ کے طور پر عشق علی ٹاک، بار کونسل رکن کے طور پر شاہد علی نقوی، متولی کوٹہ سے شبیر احمد اور یوسف،اور شیعہ عالم کے طور پر رانا زیدی، سنی عالم کے طور پر ریشمہ، راجستھان ایڈمیشنٹر سروسیس آفیسر کے طور پر اسلم شیر خان کا دیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.