ETV Bharat / city

راجستھان: کورونا وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر شھید اسمارک اور کربلا گراؤنڈ میں اب تک غیر معینہ دھرنا جاری ہے۔

راجستھان: کورونا وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری
راجستھان: کورونا وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 12:09 PM IST

ان دنوں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین دھرنے پر پہنچ رہے ہیں۔ ریاست کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے پیر کی شب کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی تھی اس ایڈوائزری میں یہ کہا گیا تھا کہ ایک جگہ پر پچاس سے زیادہ لوگ جمع نہیں ہوسکتے ہیں۔

راجستھان: کورونا وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری

اس ایڈوائزری کو عملی جامہ پہناتے ہوئے جےپور کے اعلیٰ افسران کی جانب سے آرڈر بھی جاری کیا گیا، ان آرڈرز کے بعد راجستھان میں جو غیر معینہ دھرنے چل رہے ہیں ان کو لے کر کیا فیصلہ لیا جانا ہے اس بارے میں آج جےپور میں اہم ریاستی میٹنگ بھی منعقد کی جائے گی۔

اس اہم میٹنگ میں جہاں جہاں راجستھان میں دھرنے چل رہے ہیں ان کے ذمہ داران موجود رہیں گے، وہی خاش زائراہ کے مطابق یہ دھرنے کچھ روز تک ملتوی بھی کیے جا سکتے ہیں، واضح رہے کہ جےپور میں 31جنوری کو شھید اسمارک پر اور 17 فروری کو کربلا گراؤنڈ میں غیر معینہ دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:کرونا وائرس سے 7499 ہلاکتیں، 188430 وائرس سے متاثرین

دھرنے کے ذمہ داران کے مطابق جو بھی دھرنے چل رہی ہیں وہاں پر تمام خواتین کو یہ ہدایت دی جارہی ہے کہ کورونہ وائرس سے بچنے کے لئے سینیٹائزر کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.