ETV Bharat / city

کورونا واریئرز کی حفاظت کے لیے کنٹرول روم - کورونا واریئرز کنٹرول قائم

کورونا واریئرز پر مسلسل ہو رہے حملے کے پیش نظرجے پور کے پولیس ہیڈکوارٹر میں ریاستی سطح کا ایک کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، اسے جئے پور کشمنریٹ کے چاروں اضلاع میں قائم کیا گیا ہے۔

کورونا واریئرز کی حفاظت کے لیے بنا کنٹرول روم

author img

By

Published : May 2, 2020, 6:13 PM IST

اس کنٹرول روم کے ذریعے کورونا واریئرز پر ہونے والے حملوں سے متعلق شکایتیں موصول ہوتی ہیں، جس کے بعد پولیس کی جانب سے فوری کارروائی کی جاتی ہے، اس کے علاوہ شہر میں گشت پر مامور موبائل وین اور پولیس اہلکار بھی اس کںٹرول روم کو ہر نقل وحرکت سے آگاہ کرتے ہیں۔

کرائم کے ایڈیشنل پولیس کمشنر اشوک کمار کے مطابق کورونا واریئرز پر مسلسل ہو رہے حملوں کے مد نظر کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، ریاست کے دارالحکومت جئے پور میں میڈیکل ٹیم سمیت پولیس کی ٹیم پر حملے کے دو واقعات سامنے آچکے ہیں، جس میں سبھی ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کرائم کے ایڈیشنل پولیس کمشنر اشوک کمار کے مطابق کورونا واریئرز پر مسلسل ہو رہے حملوں کے مد نظر کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، ریاست کے دارالحکومت جئے پور میں میڈیکل ٹیم سمیت پولیس کی ٹیم پر حملے کے دو واقعات سامنے آچکے ہیں، جس کے بعد کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، حالانکہ سبھی ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کمشنر کے مطابق سروے کرنے والی اور نمونہ اکٹھا کرنے والی ٹیم سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی طرح کی مشکلات کے وقت فوری کنٹرول روم سے رابطہ کریں، ساتھ ہی سروے کرنے والی ٹیم کے ہمراہ موجود پولیس کی ٹیم سے بھی کہا گیا ہے کہ ایسے لوگوں کے خلاف سختی سے پیش آیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.