ETV Bharat / city

قبرستان میں تعمیری کام جاری

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شاستری نگر علاقے میں واقع قبرستان میں ان دنوں تعمیری کام جاری ہے۔ یہاں پر خوبصورت ٹائلس کے ذریعے سڑک بنائی جا رہی ہے۔ دیوار پر کلر کا کام بھی کیا جا رہا ہے۔ مقامی باشندوں کی جانب سے صفائی مہم کے تحت صفائی بھی کی جارہی ہے

Construction work on the cemetery continues
قبرستان میں تعمیری کام جاری
author img

By

Published : Jan 16, 2021, 6:16 PM IST

جے پور۔ قبرستان کے تعمیر کا کام راجستھان مسلم وقف بورڈ کی کمیٹی کے ذریعے نگرانی میں چل رہا ہے۔ اس تعمیری کام کو لے کر راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کا کہنا ہے کہ راجستھان کی عوام کو اس بارے میں معلوم ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے وقت جو دھوکہ یہاں کے باشندوں کے ساتھ کیا گیا تھا، وہ صحیح نہیں تھا۔

ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت آنے کے بعد ہم لوگوں کی جانب سے ان کو دیگر مقامات پر شفٹ کیا گیا۔ آج ہماری جانب سے قبرستان کے جتنے بھی راستے ہیں ان تمام راستوں پر ٹائلس لگانے کا کام کرایا جا رہا ہے اور دیوار بھی بنائی جا رہی ہے۔

Construction work on the cemetery continues
قبرستان میں تعمیری کام جاری

انہوں نے کہا کہ قبرستان میں پانی کے انتظامات اور زیادہ سے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹر خانو خان بودھوالی نے مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ہماری جانب سے وہاں پر ایک ملازم کو مستقل طور پر مقرر کیا گیا ہے، جو اس پورے کام کی نگرانی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب لوگوں کو مرنے کے بعد قبرستان میں دفن ہونا ہے۔

cemetery
قبرستان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.