ETV Bharat / city

کانگریس کمیٹی کا اعلان، مسلمان نظرانداز

راجستھان میں کانگریس کمیٹی کا اعلان کیا گیا ہے جس میں الزام عائد کیا جارہا ہے کہ کمیٹی میں مسلمانوں کو نظرانداز کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 1:23 PM IST

کانگریس کمیٹی کا اعلان، مسلمان نظراندازکانگریس کمیٹی کا اعلان، مسلمان نظرانداز

ریاست راجستھان میں کانگریس نے ریاستی کمیٹی کا اعلان گزشتہ شب کردیا ہے، اس نئی تشکیل شدہ کمیٹی میں 39 لوگوں کو شامل کیا گیا ہے۔

کانگریس کمیٹی کا اعلان

کمیٹی کی تشکیل میں سب سے زیادہ توجہ جاٹ برادری کو دی گئی ہے، جبکہ جاٹ برادری کے چھے لوگوں کو کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے، وہیں مسلمانوں کو اس نئی کمیٹی میں نظر انداز کیا گیا ہے۔

جے پور میں 39 لوگوں کی اس کمیٹی میں محض تین مسلم چہروں ست گویند سنگھ ڈوٹاسرا کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

راجستھان میں کانگریس کمیٹی کا اعلان کیا گیا ہے

ان لوگوں میں ایک مسلم خاتون اور ایک مسلم رکن اسمبلی اور ایک دیگر رکن شامل ہیں۔

مسلم برادری کی لوگوں کی جانب سے یہ بات کہی جارہی ہیں کہ جس طرح سے نئی کمیٹی کا اعلان راجستھان میں کیا گیا ہے اسی ضمن میں اب کانگریس پارٹی پر یہ سوال کھڑا ہو رہا ہیں کہ جس طرح سے کانگریس کو مسلمانوں نے حمایت دی ہے کیا اس کا یہی صلہ ہے۔

کانگریس کمیٹی کا اعلان، مسلمان نظرانداز
کانگریس کمیٹی کا اعلان، مسلمان نظرانداز

مذکور بالا باتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ کانگریس پارٹی کی جانب سے مسلمانوں پر نہیں دی جا رہی ہے۔

پورے معاملے کو لے کر راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ 'مسلمان گزشتہ 70 برسوں سے کانگریس کو حمایت دیتا ہوا آرہا ہے لیکن مسلمانوں کو مسلسل طور پر نظرانداز کیا جارہا ہے'۔

واضح رہے کہ 175 روز بعد میں اس نئی کمیٹی کا اعلان کیا گیا ہے،جس میں تین مسلم شامل ہیں۔

اس کمیٹی میں پانچ بھرامن، چار گرجر اور سب سے زیادہ چھ جاٹ لوگوں کو شامل کیا گیا ہے، وہیں تین مسلمانوں میں ایک نسیم اختر انصاف کو ریاستی نائب صدر بنایا گیا ہے، جبکہ جنرل سیکرٹری کے طور پر رکن اسمبلی حاکم علی خان اور سیکریٹری کے طور پر ضیاء الرحمان کو شامل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.