ETV Bharat / city

جے پور: پی ایف آئی کے ریاستی صدر پر مقدمہ درج - جے پور کے لال کوٹھی پولیس اسٹیشن

تین دسمبر کو ای ڈی کی جانب سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفتر اورعہدداران پر کاروائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے پی ایف آئی کے ریاستی صدر محمد آصف سمیت آٹھ لوگوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔

case registered against pfi state president in jaipur
پی ایف آئی کے ریاستی صدر پر مقدمہ درج
author img

By

Published : Dec 12, 2020, 7:50 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈونگری روڈ علاقے میں گزشتہ روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنان نے پی ایف آئی کے دفتر اور عہدے داران پر ای ڈی کے چھاپے مارے کی کاروائی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا تھا۔

یہ احتجاجی مظاہرہ کورونا وبا کے دور کیا گیا تھا، جس وجہ سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ریاستی صدر محمد آصف سمیت آٹھ لوگوں کے خلاف نامزد پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج کیا ہے۔

یہ ایف آئی آر دارالحکومت جے پور کے لال کوٹھی پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے، ایف آئی آر بی پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے درج کروائی گئی ہے، خاص جائرہ کے مطابق پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ریاستی صدر محمد آصف، دلت مسلم ایکتا منچ کے عبداللطیف آر کے سمیت آٹھ لوگوں کے خلاف نامزد اور 15 سے 20 لوگوں کے خلاف نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ تین دسمبر کو ای ڈی کی جانب سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جے پور میں واقع دفتر اور عہدےدران پر چھاپے مارے کی کاروائی کی کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.