ETV Bharat / city

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ دارالحکومت جے پور کے نگر نگم انتخابات اور کام کا آغاز کرنے کے لیے بہادروں کی سرزمین اور خواجہ حسن معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں حاضری دی، صدیقی نے کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ آج یہاں سے دعائیں ملیں گی اور ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے۔

BJP Minority Front National President's exclusive interview on Etv bharat
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 10:16 PM IST

جمال صدیقی نے کہا کہ جب ہماری حکومت ریاست راجستھان میں تھی تو جتنی بھی کمیٹی تھی جن میں حج کمیٹی ہو یا پھر اقلیتی محکمہ سبھی جگہوں کی کمیٹیوں کو برخاست کر دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ جب ہماری حکومت تھی تب آر پی اے سی اس میں ایک مسلم ممبر کو بھی شامل کیا گیا تھا لیکن کافی زیادہ شرم کی بات ہے کہ آج راجستھان کی کانگریس حکومت کی جانب سے آر پی ایس سی میں ایک بھی مسلم کو شامل نہیں کیا گیا، انہوں نے کہا کہ یہاں پر ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت و دوستی کا تو نعرہ دیتے ہیں لیکن سبھی کو ساتھ لے کر کام نہیں کرتے اس لئے ہم یہی کہہ سکتے ہیں کہ پچاس برس تک کانگریس کی واپسی نہی ہوسکتی، انتخابات میں بی جے پی کی جانب سے اقلیتوں کو توجہ نہیں دینے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جو سوال آپ مجھ سے کر رہے ہیں وہی سوال مسلمانوں سے کرے کی جہاں پر عزت نہی ملتی ہے، جہاں پر انصاف نہیں ملتا ہے اس در کیوں بیٹھے ہیں، ہم تو یہاں پر محبت تقسیم کرنے کے لیے آئے ہیں، انہوں نے کہا کی جب بی جے پی کی افتتاح ہوئی تھیں تو مسلمانوں نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا، اس وقت سکندر خان نے جو نعرہ دیا تھا اگر مسلمان ہمارے ساتھ آتا تو دو سو میں سے پچاس امیدوار ہمارے پاس میں دم دار ہوتے، آج ہمارے پاس لوگوں کی تعداد کم ہے ہم لوگ تیاری کر رہے ہیں پیاری بہترین ہونے کی وجہ سے دھیرے دھیرے تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، انہوں نے کہا کی گلی سے لے کر دہلی تک ہم لوگوں کو بجے پی کے ساتھ جوڑیں گے اور آنے والے وقت میں انشاءاللہ مضبوطی کے ساتھ میں ہم انتخاب لڑیں گے اور جو بھی دوریاں ہیں ہم ان دوریو کو پورا کریں گے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.