ETV Bharat / city

بی جے پی رہنما نے بابری مسجد کیس میں فیصلے کا خیرمقدم کیا - بابری مسجد کیس میں فیصلے کا خیرمقدم

راجستھان میں بھارتی جنتا پارٹی کے ریاستی صدر ستیش پونیا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کی سی بی آئی کورٹ کی جانب سے جو فیصلہ دیا گیا ہے یہ سچے مذہب اور عقیدت کی فتح ہے۔

Babri Masjid case
Babri Masjid case
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 2:37 PM IST

سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ میں بابری مسجد کی شہادت میں ملوث لوگوں کے خلاف معاملے میں فیصلہ سنا دیا گیا ہے، ایسے میں بھارتی جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی بیان بازی بھی سامنے آ رہی ہے، بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے کورٹ کے فیصلے کا استقبال بھی کیا گیا ہے۔

بی جے پی رہنما نے بابری مسجد کیس میں فیصلے کا خیرمقدم کیا

راجستھان میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر شتیش پونیا کا کہنا ہے کہ آج دوبارہ سے سچائی کی فتح ہوئی ہے، ستیش پونیا کا کہنا ہے کہ 28 برس بعد دوبارہ سے ثبوت نہیں ہونے کی بنیاد مہم سے جڑے ہوئے رہنماؤں اور مذہبی لوگوں کو کورٹ میں بری کردیا ہے۔

ستیش پونیا کا کہنا ہے کہ یہ عقیدہ مندوں کا سیلاب تھا اور اس طرح کا واقعہ ہونا کسی جرم کو ثابت نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ رام جی کی مہم ہے۔

ایک جانب جہاں رام لللہ کے مندر کا تعمیری کام شروع ہوا تو وہیں دوسری جانب کورٹ نے تمام لوگوں کو بری کردیا۔

واضح رہے کہ آج صبح ہی سی بی آئی کورٹ کی جانب سے بابری مسجد شہید کے معاملے کو لے کر تمام ملزموں کو بری کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.