ETV Bharat / city

ایودھیا فیصلے کے بعد بھی جے پور میں محکمہ پولیس سرگرم - یودھیا معاملے کا فیصلہ

ایودھیا فیصلہ آجانے کے باوجود بھی جے پور میں مسلسل محکمہ پولیس سر گرم، ہر طرح کے تشویشناک حالات پر قابو پانے کے لیے جوان مستعد

جے پور : محکمہ پولیس سرگرم
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 10:16 PM IST

ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں اب تک ایودھیا معاملے کا فیصلہ آنے کے بعد دفعہ 144 نافذ ہے۔

جےپور کے الگ الگ علاقوں میں کافی تعداد میں پولیس کے جوان مستعد نظر آرہے ہیں۔

مستعدی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہےکہ یہاں کے ہر ایک چوراہے پر پولیس بٹالین نظر آرہی ہے۔

ڈرون کیمرے سے الگ الگ علاقوں کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے، اطلاع کے مطابق ڈرون کیمرے سے نظر اس لئے بھی رکھی جارہی ہے کیونکہ اگر کوئی ماحول خراب کرنے کی کوشش کرے یا پھر حالات کو بگاڑنے والی اشیاء مکان کی چھت یا کہیں اور رکھی ہوتو وہ پولیس کی نظر میں آجائے۔

وہیں اب تک سوشل میڈیا کے ذریعے غلط پوسٹ کرنے والے 19 لوگوں کو پولیس نے گرفتار بھی کر لیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق اگر کوئی ماحول خراب کرنے کی کوشش کرتا پکڑا جا رہا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔

رام گنج اے سی پی راجندر نین بتایا کہ 'جےپور کے سبھی علاقوں میں امن و امان کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے، کہیں کسی طرح کی کوئی بھی بات اب تک سامنے نہیں آئی ہے۔

مزید پڑھیں: مہاراشٹرا میں ’صدر راج‘ نافذ

اے سی پی نے مزید یہ بھی کہا کہ 'پولیس کافی زیادہ مستعد ہے ہر گلی کے باہر جوان گشت کر رہے ہیں، ڈرون کیمرے سے بھی الگ الگ علاقوں کا جائزے لئے جارہے ہیں، ہرجگہ پولیس پٹرولنگ کر رہی ہے اور موبائل کے ذریعے تمام تر حالات کا پتہ لگانے کی مسلسل کوشش جاری ہے۔

Intro:ابھی بھی جے پور میں دفعہ144 ہیں نا فیز

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں ابھی بھی ایودھیا معاملے کا فیصلہ آنے کے بعد دفعہ 144 نافذ ہے... یہاں جیپور کے الگ الگ علاقوں میں کافر تعداد میں پولیس کے جوان کافی زیادہ مستعد نظر آرہے ہیں... مستعدی کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے یہاں پر ہر ایک چوراہے پر پولیس کی پوری بٹالین ہی نظر آرہی ہے.. ڈرون کیمرے سے الگ الگ علاقوں سے جائزہ بھی لیا جا رہا ہے... معلومات کے مطابق ڈرون کیمرے سے نظر اس لئے رکھی جارہی ہے کیوکی اگر کوئی بھی ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے کے لئے اپنے مکانوں پر کچھ چیز رکھا کی ہو تو وہ پولیس کی نظر میں آجائے.. وہی اب تک سوشل میڈیا کے ذریعے غلط پوسٹ کرنے والے 19 لوگوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے... پولیس زائرہ کے مطابق اگر کوئی بھی بہول خراب کرنے کی تھوڑی سی بھی کوشش کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کو انجام بھی دیا جا رہا ہے..

Conclusion:امن وامان ہیں

رام گنج اے سی پی راجندر نین بتایا کہ جیپور کے سبھی علاقوں میں ماحول امن و امان کا ہے کہیں پر بھی کسی طرح سے کوئی بھی بات اب تک سامنے نہیں آئی ہے..نین کے مطابق ہماری پولیس کافی زیادہ مستفید ہے ہر گلی کے باہر جوان گشت کر رہے ہیں.. ڈرون کیمرے سے بھی الگ الگ علاقوں کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے.. انہوں نے بتایا کہ الگ جگہ پر پولیس پٹرولنگ کر رہی ہے اور موبائل بھی ان کا تعاون کر رہی ہے...

بائٹ- راجندر نین, اے سی پی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.