ETV Bharat / city

راجستھان: جماعت سے لوٹے چار لوگوں کی کورونا رپورٹ مثبت - Tabligi Jamat in Tonk

راجستھان کے ٹونک شہر سے تعلق رکھنے والے پانچ لوگ گذشتہ روزتبلیغی جماعت سے شہر لوٹے تھے انہوں نے لوٹنے کے بعد کسی سے بھی اپنے سفر کی تفصیل شئر نہیں کی تھی لیکن پولیس اہلکاروں کو اطلاع ملتے ہی ان کی جانچ کی گئی جن میں چار لوگوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے، ایک فرد کی رپورت ابھی آنی باقی ہے۔

جماعت سے لوٹے چار لوگوں کی کورونا رپورٹ مثبت

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 11:53 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر ٹونک سے تعلق رکھنے والے پانچ تبلیغی جماعت سے لوٹے لوگوں میں بھی وائرس کی تصدیق کے بعد مقامی لوگوں میں کافی خوف دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ان کے تعلق سے پولیس افسران کا کہنا ہے کہ یہ لوگ 23 مارچ کو مرکز نظام الدین سے لوٹے تھے۔

جماعت سے لوٹے چار لوگوں کی کورونا رپورٹ مثبت جماعت سے لوٹے چار لوگوں کی کورونا رپورٹ مثبت جماعت سے لوٹے چار لوگوں کی کورونا رپورٹ مثبت

انہوں نے اپنی سفری تفصیل کو چھپایا تھا، اطلاع ملنے کے بعد ان لوگوں کی جانچ کرائی گئی جس کے بعد ان میں سے چار لوگوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ پانچویں شخص کی رپورٹ ابھی نہیں آئی ہے۔

ان تمام افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ اس معاملے کے بعد شہر میں کر فیو نافذ کرنے کے لیے شہر کے اعلی عہدیداروں کی میٹنگ کی جا رہی ہے ممکن ہے کہ پورے شہر میں کرفیو نافذ کیا جائے۔

واضح رہے کہ 23 مارچ کو مرکز نظام الدین سے پانچ لوگ راجستھان کے ٹونک شہر لوٹے تھے اور آٹھ دنوں تک یہ سبھی لوگوں سے محلے میں ملتے جلتے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.