اس کے تحت الائنس ایئر 70 سیٹوں والا اے ٹی آر 72 طیارہ چلارہی ہے۔ یہ پرواز حیدرآباد سے جگدل پور اور جگدل پور سے رائے پور بھی جائے گی۔ حیدرآباد سے یہ پرواز صبح 9 بجے جگدلپور کے لئے روانہ ہوگی۔ جس کے بعد طیارہ صبح 10.25 بجے جدگل پور ایئرپورٹ پہنچے گا۔ پھر صبح 10.55 بجے جگدلپور سے رائے پور کے لئے پرواز کرنے کے بعد طیارہ دوپہر 12 بجے رائے پور پہنچے گا۔ اس کے بعد یہ طیارہ رات 12.30 بجے رائے پور سے جگدلپور کے لئے روانہ ہوگا اور دوپہر 1.35 بجے جگدلپور پہنچے گا اور یہ پرواز حیدرآباد کے لیے سہ پہر 2.05 بجے اڑان بھرے گی، جو 3.40 بجے حیدر آباد میں لینڈنگ کرے گی۔
جگدلپور سے 21 ستمبر سے اڑان سروس کا آغاز - چھتیس گڑھ کے جگدل پور
چھتیس گڑھ کے جگدل پور سے بہت شدید انتظار کے بعد اڑان خدمات 21 ستمبر سے شروع ہوں گی۔ الائنس ایئر کے جگدلپور اسٹیشن انچارج پون شرما نے بتایا کہ جگدلپور سے شروع ہونے والی اڑان خدمات کے تحت پہلی پرواز 21 ستمبر کو ہوگی۔