ETV Bharat / city

ایمپلائی لیڈر کورونا سے ہلاک - بستر انسپکٹر جنرل آف پولیس

پیر کی رات زیادہ طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں وینٹی لیٹرپر رکھا گیا تھا۔ علاج کے دوران ہی صبح انہوں نے دم توڑ د یا۔ ان کی موت کی خبر ملتے ہی ملازموں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

ایمپلائی لیڈر کورونا سے ہلاک
ایمپلائی لیڈر کورونا سے ہلاک
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 4:44 PM IST

چھتیس گڑھ کے جگدلپور میں واقع ڈمراپال میڈیکل کالج میں آج صبح ایک ایمپلائی لیڈر کی کورونا سے موت ہوگئی، ان کی رپورٹ کورونا پازیٹیو آنے کے بعد میڈیکل کالج کے کووڈ۔19 وارڈ میں داخل کرایاگیا جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔

میڈیکل کالج کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کے ایل آزاد نے اس بات کی تصدیق کی ہے، دس دنوں پہلے ہی ایمپلائی لیڈر کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو آئی تھی۔ انہیں کووڈ۔19 وارڈ میں بھرتی کرایا گیاتھا۔

پیر کی رات زیادہ طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں وینٹی لیٹرپر رکھا گیا تھا۔ علاج کے دوران ہی صبح انہوں نے دم توڑ د یا۔ ان کی موت کی خبر ملتے ہی ملازموں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

ادھر بستر انسپکٹر جنرل آف پولیس آفس کے آٹھ لوگ کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں اس میں آئی جی کے دو ڈرائیور، ایک گارڈ اور دفتر کے دیگر پانچ ملازمین شامل ہیں۔ آئی جی بنگلے میں تعینات ملازموں کے کورونا کے زد میں آنے کے بعد آئی جی دفتر کو سیل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.