ETV Bharat / city

زیر تعمیر گیٹ منہدم

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کارپوریشن کے زیر انتظام تعمیری گیٹ منہدم ہو گئی۔

زیر تعمیر گیٹ منہدم
author img

By

Published : May 3, 2019, 5:19 AM IST

اندور نگر کار پوریشن کے زیر نگرانی ارجن پورا دعا نامی زیر تعمیر گیٹ اچانک ایسے وقت میں مہندم ہو گئی جس وقت مزدور تعمیری کام میں لگے ہوئے تھے۔ جبکہ کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

گیٹ منہدم ہونے کے بعد ایک انجینئر کو معطل کردیا گیا ہے اور ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔

زیر تعمیر گیٹ منہدم

تعمیری کام کرنے والے سونورانا نامی مزدو نے صحافیوں کو بتایا کہ' گیٹ ایسے وقت پر گرا جب وہاں کچھ مزدو کام کررہے تھے، کچھ مزدور گیٹ کے اوپری حصے میں چڑھے ہوئے تھے، اور کچھ نیچے کام کررہے تھے، البتہ کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا'۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کارپوریشن کارپوریٹر صادق خان نے کہا کہ' کارپوریشن اپنی واہ واہی کے لیے ایسے گھٹیا تعمیری کام کروا رہا ہے، جبکہ اس کے پاس خزانے خالی ہے، اندور کی عوام کو بیادی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے، یہاں کی عوام پانی کے مسائل سے دوچار ہے اور کارپوریشن ایسے میں گیٹ تعمیر کر رہا ہے جس کا کوئی حاصل نہیں ہے۔

Intro:اندور میں زیرتعمیر گیٹ گرا

Body: مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں زیر تعمیر گیٹ گرا بڑا حادثہ ہوسکتا تھا
اندور نگر نگم کے زیر نگرانی ارجون پورا دعا نام کا ایک گیٹ تعمیر ہورہا تھا جو یکایک گر گیا اس وقت مزدور طبقات تعمیری کام کررہے تھے وہ تو اچھا ہوا جو وہاں سے ہٹ گئے ورنہ ایک بڑا حادثہ ہوسکتا تھا جس کے بعد مقامی لوگ دہشت زدہ ہوگئے اور موقع پر بڑی تعداد میں اکھٹا ہو گئے بتا دے کی اندور صاف صفائی میں اول نمبر آنے کے بعد کی تعمیری کام زیر نگرانی ہے مگر ان کی کوالٹی پر اس سے قبل بھی سوالات کیے جاچکے ہیں مگر نگر نگم اس کو نظرانداز کرتا چلا گیا ہے گیٹ گرنے کے بعد ایک انجینئر کو معطل کردیا اور جھڈو کے خلاف جانچ کا حکم دیا وہی ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کردیا کچھ دن قبل ہی ممبئی میں ایک بریج گرنےسے کئی لوگ کی موت ہو گئی تھیں

1, گیٹ تعمیری مزدورں سونو رانا( ٹی شرٹ اور کیپ) نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہم لوگ کام کر رہے تھے چار لوگ اوپر کی طرف اور اتنے ہی نیچے کی جانب کی یکایک گیٹ گرگیا ہم تورنت وہاں سے بھاگ گئے کسی کے بھی جان و مال کا نقصان نہیں ہوا یہ گیٹ ہم جو تعمیر کر رہے تھے اس کا نام ارجون پورا دعا تھا

2, نگر نگر کارپوریٹر صادق خان( شرٹ اور چشمے) ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ نگرنگر اپنی واہ وائی کے لیے ایسے گھٹیا تعمیری کام کروا رہا ہے جبکہ اس کے پاس خزانے خالی ہے اندور کی عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے شدید گرمی میں پانی کی بڑی دشواریاں ہورہی ہیں اور نگر نگر ایسے گیٹ تعمیر کر رہا ہے میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں اور مانگ کرتا ہوں کہ نگر نغم ایسے ٹھیکیداروں کو اور جو گیٹ تعمیری کے ذمہ دار ہے ان کے خلاف سخت کاروائی ہو

Conclusion:سرکاری تعمیری کاموں کے ٹینڈر کے سسٹم پر دن بدن سوالات کھڑے ہوتے جا رہے ہیں اور اندور میٹرو ٹرین کا کام شروع ہوا ہے دیکھنا ہے اس پر حکومت کہتی توجہ دیتی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.