ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن میں مزدوروں کی پریشانی انھیں کی زبانی - لاک ڈاؤن میں مزدوروں کی پریشانی

کورونا وائرس کے سبب ملک میں لاک ڈاؤن کی میعاد میں توسیع کردی گئی ہے لیکن یومیہ مزدوروں کی پریشانی اپنی جگہ برقرار ہے، مزدوروں کا کہنا ہے کہ امیر لوگ تو چھ مہینہ بیٹھ کر کھاسکتے ہیں لیکن مزدور چار دن بھی نہیں بیٹھ کر کھا سکتا۔

The trouble of the workers is in their mouths at lockdown in indore
لاک ڈاؤن میں مزدوروں کی پریشانی انھیں کی زبانی
author img

By

Published : May 4, 2020, 8:17 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں لاک ڈاؤن کے دوران مزدور طبقہ کے لوگوں کو سب سے زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ھے۔

مزدوروں کا کہنا ہے کہ حکومت کوچاہیے کہ ہمارے لیے چھ کرے ورنہ ہم لوگ کورونا سے نہیں بلکہ بھوک سے ضرور مرجائنگے۔

بعض مزدوروں کا کہنا ہے کہ ہم روز کمانے اور روز کھانے والے لوگ ہیں کیسے اتنی دن تک ہم بھوکے رہ سکتے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں مزدوروں کی پریشانی انھیں کی زبانی

ایک خاتون مزدور کا کہنا ہے کہ امیر لوگ تو چھ مہینے بیٹھ کر کھا سکتے ہیں لیکن ہم لوگ چار دن بھی بیٹھ کر نہیں کھا سکتے۔

واضھ رہے کہ کورونا وائرس کے اژرات کو پھیلنے سے روکنے کے لیے پورے ملک میں تین مرحلہ میں لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ہے، جس سے سب سے زیادہ نقل مکانی کرنے والے مزدور طبقے کے لوگوں کو پریشان ہونا پڑ رہا ہے۔

جہاں پورے ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن بدن بڑھتی جارہی ہے وہیں مزدور طبقہ کو لاک ڈاؤن کے سبب ضروری اشیاء نہ ملنے کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.