ETV Bharat / city

آیت اللہ خامنہ ای کا پتلا نذرآتش کرنے پر شیعہ برہم

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شیعہ عشری کمیٹی نے وزیرآعظم کے نام کمشنر دفتر پہنچ کر میمورنڈم دیا۔

The Shia community has expressed anger over the burning of Ayatollah Khamna ei's skin
آیت اللہ خامنہ ای کا پتلا جلانے سے شیعہ کمیونٹی نے جتائی ناراضگی
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 9:09 AM IST

کچھ دن قبل مرکزی حکومت کے ذریعے نافذ کیے گئے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دارالحکومت میں چل رہے مظاہرے میں فساد کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے ردعمل میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹویٹ کیا تھا۔

آیت اللہ خامنہ ای کا پتلا جلانے سے شیعہ کمیونٹی نے جتائی ناراضگی

جسے تنظیم ہندو یونائیٹیڈ فورم نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جنترمنتر پتلا جلایا تھا۔

اس واقعہ کی شیعہ کمیونٹی نے سخت مذمت کی اورآج شہر اندور میں شیعہ عشری کمیونٹی کے ارکان کمشنر دفتر پہنچے اور وزیراعظم کے نام ایک میمورنڈم سونپا۔

The Shia community has expressed anger over the burning of Ayatollah Khamna ei's effigy

ہندو تنظیم کے خلاف سخت مذمت کرتے ہوئے سید ارشد عباس نے کہا کہ اس وقت ملک بڑے نازک دور سے گزر رہا ہے ایسے حالات میں جہاں ہمیں متحد رہنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے سپریم لیڈر آیت اللہ خامن ای نے ہمیشہ امن و امان قائم رکھنے کی بات کہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں 'کچھ لوگوں نے پتلا جلایا، یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے جس سے مسلم طبقات ردعمل کا اظہار کریں اور پھر اختلاف پیدا ہوں۔ مگر ایسا کچھ ہو نہیں پائے گا جو بھی لوگ ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ ہم ایسے لوگوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.