ETV Bharat / city

اندور: کروڑوں کی غیر قانونی کمائی کا انکشاف - اجین لوک آیوکت انسپکٹر بسنت شریواستو

ریاست مدھیہ پردیش کے اجین لوک آیوکت ٹیم نے بڑناگر چیف میونسپل آفیسر کلدیپ کنشوک کے ایک ساتھ تین مقامات پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں کی کمائی کا انکشاف کیا۔

The Lok Ayukt team revealed
غیر قانونی کمائی کا انکشاف
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 9:01 PM IST

بڑناگر میونسپل چیف آفیسر کلدیپ کنشوک کے تین مقامات پر اجین لوک آيوكت ٹیم نے ایک ساتھ چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے چار لاکھ روپے نقد، لاکھوں روپے کے سونے چاندی کے زیورات، دو عالیشان مکان اور ایک تعمیری ہوٹل کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیق میں سی ایم او کے پاس تین کروڑ کی غیر قانونی کمائی کا انکشاف ہوا ہے۔

ویڈیو

اجین لوک آیوکت انسپکٹر بسنت شریواستو نے بتایا کہ سی ایم او کلدیپ کنشوک کے خلاف ہمیں شکایت موصول ہوئی تھی، جو تحقیق کے بعد صحیح ملنے پر ہم نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے چار لاکھ روپے نقد اور لاکھوں روپے کے سونے چاندی کے زیورات اور چالیس زیادہ بینک کھاتے ساتھ ہی دو عالیشان مکان،ایک تعمیری ہوٹل کا انکشاف کیا ہے۔

recover money
برآمد روپے

شریواستو نے بتایا کہ سی ایم او کے خلاف جانچ میں پتہ چلا کی سولہ سال کی تنخواہ 30 لاکھ روپے کے تقریبا ہوتی ہے مگر شروعاتی تفتیشی میں کروڑوں کی دولت کا انکشاف ہوا ہے۔

recover jewelry
برآمد زیورات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.