ETV Bharat / city

مزدور پیدل سفر کرنے پر مجبور - مزدور پیدل سفر کرنے پر مجبور

صنعتی شہر اندور اور اسکے اطراف کے علاقوں میں کام کرنے والے مزدور کورونا وائرس سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے آبائی وطن جانے کے لیے اپنا سفر پیدل ہی طئے کرنے پر مجبور ہیں۔

The laborer is forced to go to home on foot
مزدور پیدل سفر کرنے پر مجبور
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 6:13 PM IST

مدھیہ پردیش کے تجارتی دارالحکومت کہے جانے والے شہر اندور میں ہزاروں مزدور قریبی صوبوں سے بھی ملازمت کرنے آتے ہیں لیکن کورنا وائرس کی وبا کے چلتے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد مزدوروں کے سامنے کھانے پینے کی کافی زیادہ دشواریاں پیش آرہی ہیں، جس کی وجہ سے تمام مزدور لوگ اپنے آبائی وطن لوٹنا چاہتے ہیں.

مزدور پیدل سفر کرنے پر مجبور

لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ پوری طرح سے بند ہے جس کے سبب یہ لوگ سینکڑوں کلومیٹر پیدل سفر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں، یہ سفر کتنے دنوں میں مکمل ہوگا یہ تو ان کے قدم بتا پائیں گے فی الحال یہ کورونا وائرس کی وبا سے زیادہ اپنے سفر پر توجہ دے رہے ہیں.

واضح رہے کہ ملک میں کورونا کے اثرات بڑھتے ہی جارہے ہیں اب تک کورونا سے متأثر مریض کی تعداد تقریبا ایک ہزار سے تجاوز کرچکی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29 پہنچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.