ETV Bharat / city

نومنتخب یوتھ کانگریس صدر سے خاص بات چیت

اندور میں یوتھ کانگریس کے نو منتخب ریاستی صدر ڈاکٹر وکرانت بھوریاں سے ای ٹی وی بھارت نے بات چیت کی۔ پیش ہے یہ خاص انٹرویو۔

author img

By

Published : Jan 29, 2021, 11:59 AM IST

Updated : Jan 29, 2021, 2:27 PM IST

نومنتخب یوتھ کانگریس صدر سے خاص بات چیت
نومنتخب یوتھ کانگریس صدر سے خاص بات چیت

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں یوتھ کانگریس کے نو منتخب صدر ڈاکٹر وکرانت بھوریاں نے کہا کہ یہ ملک تب تک ہے جب تک یہ گلدستہ کے مانند ہے۔

نومنتخب یوتھ کانگریس صدر سے خاص بات چیت

انہوں نے کہا کہ اگر اس میں ایک ہی رنگ کے پھول ہوں گے تو پھر یہ ملک نہیں بچے گا ہم کسی ایک شخص کو ملک چلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس سب سے پرانی سیاسی پارٹی ہے اور اس نے ہر مذہب ہر طبقے کو ساتھ لے کر ملک کو مضبوط کیا ہے جبکہ بھارتی جنتا پارٹی سیاسی مفاد کے لیے لیے عوام میں انتشار پیدا کر رہی ہے۔

نومنتخب یوتھ کانگریس صدر سے خاص بات چیت
نومنتخب یوتھ کانگریس صدر سے خاص بات چیت

انہوں نے کہا کہ جو ریاست میں فرقہ وارانہ واقعات ہوئے ہیں ہم اس کے لیے گورنر سے ملے ہیں اور معاملات کی جانچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے میونسپل کارپوریشن انتخابات میں نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر موقع ملے گا۔

Last Updated : Jan 29, 2021, 2:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.