ETV Bharat / city

فوج میں بھرتی ہونے کا مقصد ملک کی خدمت کرنا

14 جون سنۂ 2019 میں جموں وکشمیر میں عسکریت پسندوں نے فوجی جوان اورنگ زیب کا اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا تھا باوجود ان کے دو بھائی قوم کی خدمت کرنے کے جذبے کے ساتھ فوج میں بھرتی ہوئے ہیں۔

فوج میں بھرتی ہونے کا مقصد ملک کی خدمت کرنا: شبیر
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 8:20 PM IST

اب ان کے بھائی محمد طارق اور محمد شبیر ملک قوم کی خدمت کرنے کے جذبے کے ساتھ فوج میں بھرتی ہوئے ہیں۔

اس موقع پر اورنگ زیب کے بھائی شبیر نے کہا کہ انہوں نے فوج میں بھرتی ہونے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ وہ ریاست اور ملک کی حفاظت اور اپنے بھائی کے قتل کا انتقام لیناچاہتے ہیں۔

فوج میں بھرتی ہونے کا مقصد ملک کی خدمت کرنا: شبیر

اپنے بیٹے کے فوج میں بھرتی ہونے کے بعد رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کے والد نے کہا کہ 'انہیں بے حد افسوس ہے کہ ان کے بیٹا کو دھوکے سے قتل کردیا گیا تھا اگران کا بیٹا جنگ کے دوران شہید ہو جاتا تو انہیں افسوس نہیں ہوتا'۔

واضح رہے کہ گذشتہ برس اورنگ زیب عید کا تہوار منانے چھٹی میں اپنے گھر واپس اآرہے تھے اسی دوران شدت پسندوں نے انہیں اغوا کر لیا اور اس کے بعد ان کا قتل کر دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.