ETV Bharat / city

اندور میں سات مہینے بعد ادب کی محفل

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ان لاک پانچ میں شیکھر کی دو کتابوں کا اجراء کیا گیا۔

Seven months later, a literary ceremony was held in Indore
اندور میں سات مہینے بعد ادب کی محفل سجی
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 8:02 PM IST

ہنگامی وبا نے پورے ملک کو اپنی زد میں لے لیا ہے، اس سے تحفظ کے لیے مرکزی حکومت نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا تھا جس سے اجتماعی تقریبات بھی منعقد نہیں کی جا رہی تھی مگر ان لاک پانچ میں زندگی دھیرے دھیرے معمول پر لوٹ رہی ہیں۔

ویڈیو

حالانکہ کورونا کا دور ابھی ختم نہیں ہوا مگر عوام کورونا سے کافی حد تک بچنا سیکھ گئی ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران کئی لوگوں نے اپنے وقت کا معقول استعمال کیا، شیلندر جین سکھر نے دو کتابیں لکھیں جس کا صنعتی شہر اندور میں اجراء کیا گیا۔

اس موقع پر شہر کے معزز شخصیات نے شرکت کی تو وہی ملک سے آئے نامور شعراء نے اردو ہندی میں اپنا کلام پیش کیا۔

اس موقع پر راجستھان کے شاعر کنور جاوید , اندور کے پروفیسر ڈاکٹر راجیو شرما, شاعرہ شبانہ شبنم رتلام , کامیڈین واھگرو بھٹیاں نے کلام پیش کیا۔

اس موقع پر شیلندر جیند نے بتایا کہ میں مکمل لاک ڈاؤن کھلنے کا انتظار ہی کر رہا تھا تا کہ لوگوں کو بیدار کر سکوں کہ ان کے حقوق کیا ہے اور اپنے حق جمہوری طریقے سے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے، جس ملک کے لیے ہم جیتے ہیں مرتے ہیں اس ملک کی حکومت ہمارے کتنا خیال رکھتی ہے یہ ملک خوبصورت اور مضبوط بن سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.