ETV Bharat / city

پولیس نے موبائل لوٹنے والی گینگ کو گرفتار کیا - موباےئل چور کو پولیس نے گرفتار کیا

گرفتار کیے گئے ملزمان کے پاس سے آٹھ قیمتی موبائل فون برآمد ہوئے ہیں بتایا جا رہا ہے کہ ایک ہی دن میں یہ گینگ سلسے وار طریقے سے لوٹ کی واردات کو انجام دیا کرتے تھے۔

پولیس کی گرفت میں موبائل چور
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 5:02 AM IST

اندور کے پولیس سپریٹنڈنٹ گرو پرساد پارہ نے پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ انہوں نے ایسے گینگ کو پکڑا ہے جو ایک ہی دن میں چار تھانہ علاقوں میں سلسلے وار طریقے سے لوٹ کی واردات کو انجام دیا تھا اور موبائل فون لوٹے تھے

اندور کے جونی تھانہ علاقے کے مخبر سے ملی اطلاع کے ماطبق کچھ لوگ چوری کی ہوئی موبائل فروخت کرنے کی کوشش کر رہے تھے اس دوران یہ پتہ چلا کے لوٹ کو انجام دینے والے سبھی ملزم جائے وقوع پر موجود ہیں تو پولیس موقعے پر پہنچ گئی اور چوری کیے گئے موبائل کو خریدنے والوں کے ساتھ ساتھ اسے فروخت کرنے والے چوروں کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا

پکڑے گئے ملزموں کے نام یوسف ولد نواب علی عمر 24 برس، عیاز ولد وارث عمر 23 برس اور عامر خان ولد جمیل خان عمر 26 برس ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ تینوں ملزمین اندور کے ہی باشندے ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ملزموں کو کورٹ میں پیش کر کے ملزمین کی پولیس تحویل کی گذارش کرے گی، تاکہ مزید تفصیلات فراہم کی جائیں۔

Intro:سلسلیوار وارداتیں کرنے والی گینگ کو پولیس نے گرفتار کیا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں موبائل لوٹ کی سلسلے وار واردات کرنے والی گینگ کو پولیس نے گرفتار کیا

ایک ہی دن میں چار تھانوں علاقوں میں سلسلے وار موبائل لوٹنے والی گینگ پولیس کی گرفت میں
موبائل چھیننے والے دونوں ملزم اور خریدار بھی پولیس کی گرفت میں ملزموں کے قبضے سے 8 کیمتی موبائل ضبط ہوئے

اندور صنعتی شہر ہونے کی وجہ سے چور اچکوں کے بھی حوصلہ بلند ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ جس تیزی سے اندور بڑھ رہا ہےایسے میں جرائم کرنے والے آسانی سے جرائم کو انجام دے کر چھپ جاتے ہیں مگر ٹیکنالوجی اور مخبری کی وجہ سے یہ پولیس سے بچ نہیں پاتے ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب پولیس نے تیسری آنکھ اور مخبری سے سلسلے وار موبائل لوٹنے والی گینگ کو گرفتار کیا ہے جن سے لاکھوں روپے کے موبائل بھی ضبط ہوئے
اندور پولیس سپریٹنڈنٹ گرو پرساد پارہ شہر نے پریس کانفرنس کو بتایا کی کہ ہم نے ایسے گینگ کو پکڑا ہے جو ایک ہی دن میں چار تھانہ علاقوں میں سلسلے وار موبائل لوٹنے کی وارداتوں کو انجام دیا ہے جونی انڈور تھانہ کو مخبر سے اطلاع ملی تھی کی کچھ لوگ لو جو ری کے موبائل فروخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جب تفتیش کی تو معاملہ کا راز فاش ہوگیا اور موبائل لوٹ کی واردات کرنے والوں کے ساتھ ہیں ہی لوٹ کے موبائل خریدنے والا بھی پولیس کی گرفت میں آ گیا ان کے پاس سے 8 قیمتی موبائل ضبط ہوئے ہیں جن کی قیمت لاکھوں روپے ہے پکڑے گئے ملزموں کے نام یوسف ولد نواب علی عمر 24 سال
ایاز ولد وارث عمر 23 سال اور عامر خان ولد جمیل خان عمر 26 سال تینوں ملزم اندور کے مقامی ہیں اور وارداتوں کو انجام دے کر رفوچکر ہو جاتے تھے پولیس ملزموں کو کورٹ میں پیش کر ان کا ریمانڈ مانگے گی تاکہ مزید تفصیلات ان سے حاصل کی جائے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.