ETV Bharat / city

شیوسینا رہنما کے قتل کا انکشاف، سات ملزم گرفتار

اندورشیو سینا کی صوبائی چیف کا گذشتہ دنوں ایک ڈھابے پرقتل کردیا گیا تھا، جسکےبعد پولیس نے اس واردات میں شامل تمام ملزمین کو حراست میں لیا ہئے۔

indore shiv sena ex chief murder case
شیوسینا رہنما کے قتل کا انکشاف، سات ملزم گرفتار
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 4:17 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شیوسینا کے صوبائی چیف رمیش ساہو کے قتل کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس نے سات ملزمان کو گرفتار کیا۔ اندور کے تیجاجی نگر تھانہ علاقے میں تین ستمبر کی رات کو صوبائی شیوسینا کے سابق چیف رمیش ساہو کا گولی مار کر قتل کر دیا تھا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی تھی۔

شیوسینا رہنما کے قتل کا انکشاف، سات ملزم گرفتار

اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ کر پولیس نے معاملہ درج کر سنجیدگی سے تفتیش شروع دیا تھا، چند دنوں میں ہی اس نامعلوم قتل کا انکشاف کر لیا گیا جن میں سات ملزموں کو گرفتار کرلیا اور لوٹے گئے زیور، واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اور اسلحہ بھی ضبط کیا گیا۔

indore shiv sena ex chief murder case
شیوسینا رہنما کے قتل کا انکشاف، سات ملزم گرفتار

اندور انسپیکٹر جنرل پولیس ویویک شرمانے پریس کانفرنس میں بتایا کہ تین ستمبر کی رات شیوسینا رہنما رمیش ساہو کا ایک دھابہ میں گولی مارکر قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے کرائم برانچ کی قیادت میں ٹیموں کی تشکیل دیکر تفتیش شروع کی۔

پولیس نے کئی پہلوؤں پر تفتیش کی تب جا کر پولیس کو رمیش ساہو کے ڈھابے کے قریب رہنے والے راہل بلال کی گرفتاری کے بعد معاملہ سلسلے وار سمجھ میں آ گیا۔ واردات کے بعد فرار ہونے کی وجہ سے راہل پر پولیس کو شک ہوا جسے تلاش کر گجرات سے گرفتار کیا گیا، بقیہ ملزمین کو مناور اور دھار کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا، اس واردات کے بعد پولیس ان بدمعاشوں کو بڑی شدت سے تلاش رہی تھی۔

اندور انسپیکٹر جنرل پولیس ویویک شرما کے مطابق راہل نے اپنے ساتھی پریم سنگھ اور کمل سوری کے ساتھ مل کر آٹھ ملزمین نے اس قتل کے واردات کو انجام دیا۔ پولیس نے ،ملزمین کے قبضہ سے سونے چاندی کے زیورات اس واردات میں استعمال کی گئی گاڑی، اسلحہ کو ضبط کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:

اندور: شیوسینا کے سابق چیف رمیش ساہو کا قتل

انسپیکٹر جنرل پولیس وی ویگ شرمانے نے قتل کا انکشاف کرنے والی ٹیم کو 30 ہزار روپے دینے کا اعلان بھی کیا ہے،واضح رہے رمیش ساہو شیوسینا کے رہنما تھے ان کے قتل کے بعد شیوسینا کارکنان نے دو روز قبل ہی قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے مظاہرہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.