ETV Bharat / city

کووڈ 19: اندور میں 100 سے زائد افراد صحتیاب - تقریبا 100 لوگ صحتیاب

صنعتی شہر اندور کورونا وائرس کا مرکز بنا ہوا ہے، شہر کے سیم ہسپتال میں سب سے زیادہ کورونا وائرس متاثرین زیرعلاج ہیں جبکہ 100 سے زائد لوگ یہاں ہلاک ہو چکے ہیں، گزشتہ روز تقریبا 100 سے زائد لوگ صحتیاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔ گزشتہ 24 کھنٹے میں یہاں ستر سے زیادہ کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔

اندور: ہسپتال میں زیر علاج 100 سے زائد متاثرین صحتیاب

author img

By

Published : May 30, 2020, 10:43 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کا سیم ہسپتال جہاں سب سے زیادہ کورونا متاثرین زیر علاج ہیں۔ وہاں سے ایک ساتھ 100 لوگ صحتیاب ہوکر اپنے گھر روانہ ہوئے ہیں۔

اندور: ہسپتال میں زیر علاج 100 سے زائد متاثرین صحتیاب

صحتیابی کے بعد گھر لوٹتے لوگوں نے ہسپتال کے باہر ڈاکٹرز اور تمام طبی عملے کا پھول برساتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔ ہسپتال میں زیر علاج دیگر متاثرین کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

ان لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے طبی عملہ اور انتظامیہ کا جہاں شکریہ ادا کیا وہیں 'کورونا سے ڈرنا نہیں' کا نعرہ بھی بلند کیا ۔

انھوں نے مزید کہا کہ اگر آپ کرونا سے بچنا چاہتے ہیں تو انتظامیہ کی جانب سے جو ہدایات دی گئی ہے اس پر سختی سے عمل کرنا چاہیے۔

آپ کو بتادیں کہ شہر اندور ریاست مدھیہ پردیش کا واحد ایسا شہر ہے جہاں سب سے زیادہ کورونا وائرس متاثرین ہیں، تقریبا 100 سے زیادہ لوگ یہاں ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں ستر سے زیادہ نئے کرونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں صنعتی شہر اندور کا سیم ہسپتال جہاں سب سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثر افراد زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.